المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ حميد بن نافع عن زينب عن أم سلمة · حديث 19762
812 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم أنا عبد الرزاق ( ح ) وحدثنا علي بن عبد العزيز و أبو مسلم الكشي قالا ثنا القعنبي ( ح ) وحدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن يوسف قالوا ثنا مالك بن أنس عن عبد الله بن أبي بكر عن حميد بن نافع أن زينب بنت أبي سلمة أخبرته فقالت سمعت أم سلمة تقول Y جاءت امرأة إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالت : يا رسول الله إن ابنتي توفي زوجها وقد اشتكت عينيها أفأكحلها ؟ قال : ( لا ) مرتين أو ثلاثا كل ذلك يقول : ( لا ) ثم قال : هي أربعة أشهر وعشرا وقد كانت إحداكن ترمي بالبعرة على رأس الحول )
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک عورت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی' اس نے عرض کی: یا رسول اللہ ! میری بیٹی کا شوہر فوت ہو گیا' اس کی آنکھوں میں درد ہے' کیا وہ سرمہ لگا سکتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں! اس نے تین مرتبہ عرض کیا' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں ! پھر چوتھی مرتبہ فرمایا: یہ تو چار ماہ دس دن ہے حالانکہ (پہلے) تم میں سے کوئی عورت عدت کے آخر میں مینگنی پھینکتی تھی (یعنی تم پورا ایک سال عدت گزارتی تھیں)۔
حميد بن نافع أن زينب بنت أبي سلمة أخبرته ← عَبْدُ اللہِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِ ← مالک بن أنس ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ← الْقَعْنَبِيُّ ← علي بن عبد العزيز و أبو مسلم الكشي ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Hadith 19762
