المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عروة بن الزبير عن أم سلمة · حديث 19930
980 - حدثنا الخلال ثنا يعقوب بن حميد ثنا أنس بن عياض عن يونس عن الزهري عن عروة بن الزبير عن أم سلمة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان إذا أراد أن ينام وهو جنب توضأ وضوءه للصلاة وإذا أراد أن يطعم غسل يديه ثم يأكل
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے کا ارادہ کرتے اور حالت جنابت میں ہوتے جو بغیر احتلام کے ہوتی تو نماز جیسا وضو کرتے' جب کھانے کا ارادہ کرتے تھے تو اپنا ہاتھ دھوتے اور پھر کھانا کھاتے۔
أُمِّ سَلَمَةَ ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ ← أَنَسَ بْنَ عِيَاضٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← الخلال
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19930
