المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ أبو صالح عن أم سلمة · حديث 19918
968 - حدثنا الخلال ثنا يعقوب بن حميد ثنا يحيى بن عبد الملك بن أبي عتبة عن عبد الملك بن أبي سليمان عن عطاء عن أم سلمة قالت Y دخل النبي صلى الله عليه و سلم وعلي شعرات من ذهب فأعرض عني فقلت : يا رسول الله ألا تنظر إلى زينتي ؟ فقال : ( عنها أعرض ) فقطعتها فأقبل إلي بوجهه )
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس آئے جبکہ مجھ پر (ہار میں) سونے کے تار تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے اعراض فرمایا' میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ! کیا آپ میری سجاوٹ کو دیکھا پسند نہیں کریں گے؟ فرمایا: (ہاں!) میں نے انہیں کی وجہ سے آپ سے اعراض کیا۔ پس میں نے ان کو (ہار سے) الگ کر دیا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری طرح میری طرف متوجہ ہوئے۔
أُمِّ سَلَمَةَ ← عَطَاءٍ، ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، ← يحيى بن عبد الملك بن أبي عتبة ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← الخلال
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19918
