المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عبد الله بن الحسن عن أم سلمة · حديث 19894
944 - حدثنا إبراهيم بن محمد بن عرق الحمصي ثنا عمرو بن عثمان ثنا رواد بن الجراح ثنا عبد الله بن مسلم عن عبد الله بن الحسن عن أم سلمة أن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y ( من لم يكن فيه واحدة من ثلاث فلا يحتسب بشيء من عمله تقوى يحجزه عن معاصي الله أو حلم يكف به سفيها أو خلق يعيش به في الناس )
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین چیزوں میں سے جس کے اندر ایک شی بھی نہ ہو' اس کے عمل کا ثواب نہیں ہے: تقویٰ جو اسے گناہوں سے روکے ' بردباری جس کی وجہ سے بیوقوف کو روکے' اچھے اخلاق جس کی وجہ سے لوگوں کے ساتھ مل کر زندگی گزارنے کے قابل ہو سکے۔
أُمِّ سَلَمَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← رَوَّاد بْنِ الَجَرَّاح ← عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19894
