Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9480

9462 - حدثنا محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن الأعمش عن مسلم عن مسروق قال Y كنا إذا قام عبد الله نجلس بعده فنثبت الناس في القراءة فإذا قمنا صلينا فبلغه ذلك فدخلنا عليه فقال : أتحملون الناس ما لا يحملوا يرونكم فيحسبون أنها سنة إن كنتم لا بد فاعلين ففي بيوتكم قال سليمان : حدثنا أيضا عمرو بن مرة عن أبي عبيدة عن عبد الله

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ شیطان جب انسان کو سجدہ کی حالت میں دیکھتا ہے تو چیخ کر کہتا ہے:اے اس کی ہلاکت ! شیطان کے لیے ہلاکت! اللہ نے انسان کو سجدہ کرنے کا حکم دیا تو اُس نے اطاعت کی‘ اس کے لیے جنت ہے ‘مجھے سجدہ کرنے کا حکم دیا تو میں نے نا فرمانی کی تو میرے لیے جہنم ہے۔

مَسْرُوقٍ ← مُّسْلِمٍ ← الْاَعْمَشِ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9480

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9481

9463 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن معمر عن أبي إسحاق أن ابن مسعود قال Y إذا رأى الشيطان ابن آدم ساجدا صاح وقال : يا ويله ويل للشيطان أمر الله ابن آدم أن يسجد وله الجنة فاطاع وأمرني أن أسجد فعصيت وله النار

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی اپنی کھیتی کو پانی دے رہا تھا‘ اچا نک اس نے گرجتے بادل کو دیکھا ‘وہ ڈر گیا اس نے آواز سنی کہ فلاں کی زمین پر برس ! وہ آواز کے پیچھے چل پڑا‘ یہاں تک کہ اس زمین تک پہنچا جس کا نام لیا گیا تھا‘ اُس نے اس زمین کےمالک سے پوچھا کہ تُو کیا عمل کرتا ہے؟ اس نے کہا: میں اس میں پیدا ہونے والی شی کے تین حصے کرتا ہوں ‘ایک تہائی صدقہ کرتا ہوں اور ایک تہائی اپنے گھر والوں کے لیے رکھ لیتا ہوں ۔

إذا رأى الشيطان ابنَ آدم ساجداً صاح ← أَبِي إِسْحَاقَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9481

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9482

9464 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن الثوري عن الأعمش عن أبي وائل عن ابن مسعود Y أن رجلا بينا هو يسقي زرعا له إذ رأي غيابه ترهيا فسمع فيها صوتا : أن اسق أرض فلان فاتبع الصوت حتى انتهى إلى الأرض التي سميت فسأل صاحبها : ما عملك فيها ؟ قال : إني أعيد فيها ثلثا وأتصدق بثلث وأحبس لأهلي ثلثا

حضرت مسروق سے روایت ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ان کواپنی زمین کی طرف بھیجتے تھے کہ اس میں جا کر یہ کام کر یں۔

أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9482

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9483

9465 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن الثوري عن إبراهيم بن مهاجر عن النخعي عن مسروق Y أن ابن مسعود كان يبعثه إلى أرضه أن يفعل فيها ذلك

حضرت علقمہ فرماتے ہیں: حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: جسم گودنے والیوں اور گدوانے والیوں‘ خوبصورتی کیلئے اپنی پیشانی کے بال اکھیٹر نے والی‘ اللہ کی تخلیق کو بدلنے والیوں پر اللہ کی لعنت ہے۔ پس بنواسد قبیلے کی ایک عورت تک یہ بات پہنچی جس کا نام اُم یعقوب تھا۔ پس اس نے کہا: اے ابوعبدالرحمٰن! تجھے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ ایسی ایسی عورتوں پر آپ نے لعنت کی ہے۔ فرمایا: میں لعنت کیوں نہ کروں جن پر رسول کری صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے اور جو اللہ کی کتاب میں ملعون ہیں ۔ اس عورت نے کہا: میں نے دونوں تختیوں کے درمیان سب پڑھا ہے‘ میں تو نہیں پاتی ہوں ۔ فرمایا:اگر تُو واقعی مار یہ ہوتی تو ضرور پالیتی ۔ کیا تُو نے نہیں پڑھا ہے:’’جو کچھ رسول تمہیں عطا فرمائیں وہ لے لو اور جس سے منع فرمائیں اس سے رُک جاؤ‘‘۔ اس نے کہا: جی ہاں ( پڑھی ہے )! فرمایا: کیونکہ اس سے رسول کری صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔ اس نے کہا: میرا گمان ہے کہ آپ کے گھر والے اس میں سے کوئی کام کرتے ہیں ۔فرمایا: جا کر دیکھ لے۔ پس وہ عورت آپ کے گھر میں داخل ہوئی لیکن اس نے اس میں سے کوئی شی نہ دیکھی‘ پس حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر وہ اس طرح ہوتی تو وہ ہم سے مجامعت نہ کرتی۔ حضرت دُبری نے کہا: ہم نے راوی حدیث حضرت ابوبکر سے عرض کی : ’’نامصہ‘‘ کیا ہوتی ہے؟ فرمایا:جوبال اکھیڑتی ہے۔

مسروق أن ابن مسعود كان يبعثه إلى أرضه أن يفعل فيها ذلك ← النَّخَعِيِّ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9483

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 9484

9466 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن الثوري عن منصور عن إبراهيم عن علقمة قال عبد الله Y لعن الله الواشمات والمستوشمات والمفلجات للحسن المغيرات خلق الله فبلغ ذلك امرأة من بني أسد يقال لها أم يعقوب فقالت : يا أبا عبد الرحمن بلغني أنك لعنت كيت وكيت قال : مالي لا ألعن من لعنه رسول الله صلى الله عليه و سلم ومن هو في كتاب الله قالت : إني لأقرأ ما بين اللوجين ما أجده قال : إن كنت قارئة لقد وجدتيه أما قرأت { وما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا } قالت : بلى قال : فإنه قد نهى عنه رسول الله صلى الله عليه و سلم قالت : إني لأظن أهلك يفعلون بعض ذلك قال : فاذهبي فانظري فدخلت فلم تر من حاجتها شيئا فقال عبد الله : لو كانت كذلك لم تجامعنا قال الدبري : قلنا لأبي بكر ما النامصة ؟ قال : التي تنتف شعرها

حضرت علقمہ سے مروی ہے‘ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: لعنت ہو! پیشانی کے بال اکھیٹر نے والیوں‘ دانتوں کے درمیان فاصلہ ڈالنے والیوں اور جسم کا کوئی حصہ گدوانے والیوں پر۔ میں ان پر لعنت کیوں نہ کروں جن پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے‘ بنواسد کی ایک عورت نے آپ سے کہا: میرا گمان ہے کہ آپ کے گھر والوں میں یہی چیز موجود ہے۔فرمایا: جا کر دیکھ۔ پس اس نے جا کر دیکھا پھر واپس آئی تو کہا: میں نے ان میں ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی ہے اور میں نے اسے مصحف میں بھی تو نہیں دیکھا۔ تو حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیوں نہیں! رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بذاتِ خود یہ بات فرمائی ہے۔

عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9484

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 9485

9467 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا جرير بن حازم عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال Y لعن المنمصات والمفلجات والمتوشمات الا ألعن من لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالت له امرأة من بني أسد : أظنه في أهلك قال اذهبي فانظري فذهبت ثم جاءت فقالت : ما رأيت فيهن شيئا وما رأيته في المصحف فقال له عبد الله : بلى قاله رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت مسروق بن اجدع سے مروی ہے کہ ایک عورت نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں عرض کی: میں کم بالوں والی عورت ہوں‘ کیا میرے لیے بال لگوانا جائز ہے؟ آپ نے فرمایا: جی نہیں ! اس نے عرض کی: کیا یہ ایسی چیز ہے جو آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے یا اس کو آپ نے کتاب اللہ میں پایا ہے؟ فرمایا: بلکہ میں نے اسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے اور اسے میں کتاب اللہ میں پاتا ہوں ۔اس عورت نے عرض کی: قسم بخدا! دوگتوں کے درمیان جو مصحف ہے میں نے سارا پڑھا ہے لیکن میں نے تو اسے نہیں پایا۔فرمایا: کیا تُو اس میں یہ آیت پاتی ہے: ”جو تمہیں رسول عطا کر یں تو وہ لے لو اور جس سے منع کریں اس سے رُک جاؤ“۔اس نے عرض کی : جی ہاں! کیوں نہیں ! اس نے عرض کی قسم بخدا! میں دیکھتی ہوں جو آپ کے گھر میں ہے‘ وہ ایسا کرتی ہے ۔فرمایا: پھر تو مجھے اپنے بھائی شعیب کی وصیت یاد نہ رہی ۔ فرمایا: میں تجھے قسم دیتا ہوں کہ اس کے پاس جا کر اس کے بال کھول کر دیکھ (اور مجھے بتا) پس وہ جا کر اندر داخل ہوئی تو اس نے دیکھا کہ اس عورت کے بال اُڑ چکے ہیں لیکن اس نے اس کے بالوں میں کوئی ایسی شی نہ دیکھی ۔ اس نے نکل کر کہا: میں نے کوئی شی نہیں پائی‘ تو (ایک بار پھر) آپ نے فرمایا: پھر تو مجھے حضرت شعیب کی وصیت یاد نہ رہی ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9485

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 9486

9468 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا خلف بن موسى بن خلف العمي ثنا أبي عن قتادة عن عزرة عن الحسن العرني عن يحيى بن الجزار عن مسروق بن الأجدع Y أن امرأة اتت ابن مسعود فقالت : إني امرأة زعراء أيصلح أن أصل في شعري ؟ قال : لا قالت : شيئا سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم أو تجده في كتاب الله ؟ قال : بل سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم واجده في كتاب الله قالت : فو الله لقد قرأت ما بين دفتي المصحف فما وجدته قال : أما تجدين فيه { وما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا } ؟ قالت : بلى قالت : والله إني أرى التي في بيتك تفعله قال : ما حفظت وصية أخي شعيب إذا قال فأقسمت عليك لما دخلت إليها فنظرت إلى شعرها فدخلت فنظرت إلى امرأة قرعاء ولم ترفي شعرها شيئا فخرجت فقالت : ما وجدت شيئا فقال : ما حفظت وصية شعيب إذا

حضرت ابوعبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کی لعنت ہو! ان عورتوں پر جو بطورِ زینت اپنے دانتوں کو الگ الگ کرتی ہیں یعنی فاصلہ ڈالتی ہیں ‘ان پر بھی جو پیشانی کے بالوں کو اکھیڑتی ہیں اور جو اللہ کی تخلیق کو بدل ڈالنے والی ہیں ۔ بنی اسد سے ایک عورت آئی جس کا نام اُم مستورد تھا۔ اس نے کہا: اے ابوعبدالرحمٰن ! مجھے کسی نے بتایا ہے کہ آپ نے دانتوں سے فاصلے ڈالنے والی‘ پیشانی کے بال اکھیڑ نے والی اور جسم کے کسی حصے کو گودنے والی عورتوں پر لعنت کی ہے۔ آپ نے فرمایا: میں ان پر لعنت کیوں نہ کروں جن پر اللہ کے رسول نے لعنت کی ہے اور اللہ کی کتاب میں کی گئی ہے‘ اس نے کہا: دوتختیوں کے درمیان جو ہے‘ میں نے اسے پڑھا ہے‘ میں نے تو اس میں یہ چیز نہیں پائی ۔ فرمایا: اگر تُو دو تختیوں کے درمیان سب کو پڑھی تو یہ اللہ کی کتاب میں موجود ہے: ’’جو کچھ رسول تمہیں عطا فرمائیں وہ لے لو اور جس سے منع فرمائیں اس سے رُک جاؤ“۔ اس عورت نے کہا: میرا گمان ہے کہ آپ کے گھر والے ایسا کرتے ہیں ۔فرمایا: میرے گھر جا کر دیکھو‘ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو وہ میرے پاس رات نہیں گزارتے ہیں ۔ پس وہ داخل ہوئی تو اس نے دیکھا ‘پھر یہ کہتی ہوئی نکلی : میں نے کوئی شی نہیں دیکھی‘ میں نے تو کوئی شی نہیں دیکھی ۔

مَسْرُوقِ بْنِ الْأَجْدَعِ، ← يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، ← الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ ← عَزْرَۃَ ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← خلف بن موسى بن خلف العمي ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9486

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 9487

9469 - حدثنا الطبري الفقيه محمد بن جرير ثنا يحيى بن إبراهيم بن محمد بن أبي عبيدة بن معن حدثني أبي عن أبيه عن جده عن الأعمش عن إبراهيم عن أبي عبيدة قال قال عبد الله Y لعن الله المتفلجات والمتنمصات والمتوحشات المغيرات خلق الله فأتته امرأة من بني أسد يقال لها أم المستورد فقالت : يا أبا عبد الرحمن بلغني أنك لعنت المتفلجات والمتنمصات والمتوشمات فقال : ألا ألعن من لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم وفي كتاب الله قالت : لقد قرأت ما بين اللوحين فما وجدته فيه قال : لئن كنت قرأت ما بين اللوحين إنه لفي كتاب الله { وما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا } قالت : والله إني لأحسب أهلك يصنعونه قال : فادخلي فانظري فإن كانوا يفعلون لا يبيتون عندي ليلة فدخلت فنظرت ثم خرجت وهي تقول : ما رأيت شيئا ما رأيت شيئا

حضرت عاصم احول فرماتے ہیں: میں نے حضرت عزرہ کو فرماتے ہوئےسنا کہ حضرت ابوالعالیہ نے فرمایا:حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کا قول ہے: بال لگوانے والی‘جسم گدوانے والی‘ دانتوں کے درمیان فاصلہ ڈالنے والی اور پیشانی کے بال اکھیٹر نے والی پر لعنت کی گئی ہے‘یہ بات رسول کری صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمائی ہے۔

أَبِي عُبَيْدَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← أَبِي ← يحيى بن إبراهيم بن محمد بن أبي عبيدة بن معن ← الطبري الفقيه محمد بن جرير

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9487

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 9488

9470 - حدثنا محمد بن جعفر الرازي ثنا أبو بكر بن أبي الأسود ثنا عبد الواحد بن زياد عن عاصم الأحول قال سمعت عزرة يقول : إن أبا العالية قال قال عبد الله بن مسعود Y لعنت الواصلة والواشمة والفالجة والمنمصة قاله رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت ابوعمرو شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ ذات جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے‘ عورت کے لیے سب سے بہتر نماز وہ ہے جو وہ اپنے گھر میں پڑھے سوائےمسجدحرام اورمسجدنبوی کےاورسوائے بوڑھی عورت کے باپردہ ہو کر۔

إِنَّ أَبَا الْعَالِيَةِ ← عَزْرَۃَ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9488

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 9489

9471 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا المسعودي عن سلمة بن كهيل عن أبي عمرو الشيباني أن عبد الله بن مسعود قال Y والذي لا إله غيره ما صلت امرأة صلاة قط خيرا لها من صلاة تصليها في بيتها إلا أن يكون المسجد حرام أو مسجد الرسول إلا عجوزا في منقليها

حضرت ابوعمر و شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ ذات جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے‘ عورت کے لیے سب سے بہتر نماز وہ ہے جو وہ اپنے گھر میں پڑھے سوائے مسجدحرام اورمسجدنبوی کےاورسوائے بوڑھی عورت کے باپردہ ہو کر۔

أبي عمرو الشيباني أن عبد الله بن مسعود ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9489

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 9490

9472 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ثنا حماد بن سلمة عن سلمة بن كهيل عن أبي عمرو الشيباني عن ابن مسعود قال Y ما صلت المرأة في مكان خير لها من بيتها إلا أن يكون المسجد الحرام أو مسجد النبي صلى الله عليه و سلم إلا امرأة تخرج في منقليها يعني خفيها

حضرت ابوعمر وشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مسعودرضی اللہ عنہ کو اس گھر کی قسم اُٹھاتے ہوئے دیکھا اور قسم میں مبالغہ کرتے ہوئے کہ عورت کے لیے گھر کےاندرنماز پڑھنا بہتر ہےسوائےحج وعمرہ کےاورسوائےبوڑھی عورت کے جو خاوند سےمایوس ہو چکی ہو‘یہ اپنے منقلین میں ہے۔ میں نے عرض کی : اس کے منقلین سےکیا مراد ہے؟ فرمایا: ایسی بوڑھی عورت جس کے قدم ساتھ ساتھ لگیں ۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9490

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 9491

9473 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عنه عبد الرزاق عن الثوري عن أبيه عن أبي عمرو الشيباني Y قال سمعت رب هذه الدار يحلف فيبلغ باليمين : ما من مصلى المرأة خير لها من بيتها إلا في حج أو عمرة إلا امرأة يئست من البعولة فهي في منقليها قلت : ما منقليها ؟ قال : امرأة عجوز قد تقارب خطوها

حضرت ابوعمر شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مسعودرضی اللہ عنہ کو اس گھر کی قسم اُٹھاتے ہوئے دیکھا اورقسم میں مبالغہ کرتے ہوئے کہ عورت کے لیے گھر کے اندر نماز پڑھنا بہتر ہے سوائے حج وعمرہ کےاورسوائے بوڑھی عورت کے جو خاوند سے مایوس ہو چکی ہو‘وہ اپنے منقلین میں ہے۔

أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ← أَبِيهِ ← الثَّوْرِيُّ ← إسحاق بن إبراهيم الدبري عنه عبد الرزاق

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9491

chevron_left Previous
1…9899100…123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter