المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9444
9426 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن معمر عن أبان عن النخعي Y أن ابن مسعود كان يقنت السنة كلها في الوتر
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے کئی شاگرد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: جب تم میں سے کوئی ایک وتر پڑھ کر سو جائے پھر کھڑا ہو تو اسے چاہیے کہ اپنے وتروں کو ختم کر دے اور ان کے ساتھ ایک رکعت ملا لے پھراس کے بعدوتراداکرے۔
النَّخَعِيِّ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَقْنُتُ السَّنَةَ كُلَّهَا فِي الْوِتْرِ ← أَبَانُ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9444
