المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9396
9378 - حدثنا محمد بن النضر الازدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زهير ثنا أبو إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد الله قال Y إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا ركع فاركعوا وإذا رفع فارفعوا ولا تسبقوه إذا ركع ولا إذا رفع ولا إذا سجد فإذا كنتم أنما بكم أن تدركوا ما سبقكم به فإنه يسجد قبلكم ويرفع قبلكم فتدركوا ذلك
طی ء کے ایک شیخ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ہماری مسجد کے پاس سے گزرے‘ اس قبیلہ والوں میں سے ایک آدمی آگے کھڑا ہو کر نماز پڑھا رہا تھا‘ اس نے سورۂ فاتحہ پڑھی اور پھر پڑھا: ہم اپنے رب کے گھر کا حج کرتے ہیں‘ قرض ادا کرتے ہیں اور وہ ان پرندوں کی تعداد کے برابر ہے جو چلتے ہیں ۔ تو حضرت عبداللہ نے فرمایا: ہم نے (ایسی بات تو ) پچھلے دین میں ( بھی )نہ سنی ‘ یہ تو (ان کی اپنی) گھڑی ہوئی بات ہی ہے اور ( یہ کہہ کر ) حضرت عبداللہ چلے گئے ۔
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← زُهَيْرٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9396
