المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9384
9366 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن معمر عن قتادة أو غيره Y أن ابن مسعود رأى رجلين يصليان أحدهما مسبل إزاره والآخر لا يتم ركوعه ولا سجدوه فضحك فقالوا : ما يضحكك يا أبا عبد الرحمن ؟ قال : عجبت لهذين الرجلين أما المسبل إزاره فلا ينظر الله إليه وأما الآخر فلا يقبل الله صلاته
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں: اسی دوران کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ اپنے شاگردوں کے ساتھ مسجد میں بیٹھے تھے‘ جب دو آ دمی داخل ہوئے اور دوستونوں کےپیچھے کھڑے ہو گئے ۔ پس ان میں سے ایک نے اس طرح نماز پڑھی کہ اس کی چادرلٹکی ہوئی تھی‘ دوسرے نے رکوع و سجود مکمل نہ کیے ۔ پس حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ان کی طرف دیکھنے لگے تو ان کے پاس بیٹھنے والوں نے کہا: آپ ہمیں چھوڑ کر انہیں دیکھنے لگے ہیں۔ فرمایا: جی ہاں ! بہر حال یہ۔ پس اللہ تعالیٰ اس کی طرف نظر رحمت نہیں فرمائے گا‘ یعنی جو چادر لٹکانے والا ہے‘ لیکن یہ (دوسرا) پس اللہ تعالیٰ اس سے کوئی چیز قبول نہ فرمائے گا یعنی جو رکوع وسجود مکمل نہیں کر رہا ہے۔
قَتَادَةَ، أَوْ غَيْرِهِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9384
