المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9372
9354 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن الثوري عن منصور عن زيد بن وهب قال Y دخلت أنا و ابن مسعود المسجد والامام راكع فركعنا ثم مضينا حتى استوينا بالصف فلما فرغ الامام قمت أقضي فقال : قد أدركته
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عبداللہ مسجد میں داخل ہوئے‘ نماز با جماعت ہو رہی تھی اور لوگ رکوع میں تھے تو ہم نے بھی رکوع کر لیا‘ پھر ہم چل کر قوم میں داخل ہوئے‘ پس اُنہوں نے سر اُٹھائے تو ہم نے ان کے ساتھ سر اُٹھائے‘ پس جب ہم نماز سے فارغ ہوئے تو میں نماز پوری کرنے کیلئے کھڑا ہو گیا‘ پس حضرت عبداللہ نے مجھے حدیث سنائی کہ تیری نماز مکمل ہوگئی تھی۔
زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9372
