المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9360
9342 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن الثوري عن الأعمش قال Y كان عبد الله إذا صلى كأنه ثوب ملقى
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نماز اطمینان سے پڑھو۔ حضرت منصور سے اس کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: یعنی رکوع وسجدہ کرتے وقت اطمینان سے رکوع وسجدہ کرو۔
«كَانَ عَبْدُ اللَّهِ إِذَا صَلَّى كَأَنَّهُ ثَوْبٌ مُلْقًى» ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9360
