المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9348
9330 - حدثني محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن حصين عن إبراهيم قال Y كان عبد الله إذا كبر حين يرفع رأسه من السجدة قام بها
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو سجدہ میں تھا اور اُس کے بال بندھے ہوئے تھے ‘آپ نے اُس کے بال کھول دیئے‘ جب اس نے نماز مکمل کی تو حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اُسے فرمایا: بالوں کو نہ باندھا کرو کیونکہ تیرے بال بھی سجدہ کرتے ہیں‘ ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے ۔ اس نے عرض کی : میں نے باندھے تھے تا کہ غبار آلود نہ ہوں‘ آپ نے فرمایا: اگر غبار آلود ہوں تو بہتر ہے۔
كان عبد الله إذا كبر حين يرفع رأسه من السجدة قام بها ← إِبْرَاهِيمَ، ← حُصَيْنٍ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9348
