المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9299
9281 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن الثوري عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن يزيد قال Y كان عبد الله بن مسعود يسفر بصلاة الغداة
حضرت حارث بن سوید فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نماز مختصر کیا کرو کیونکہ تمہارے پیچھے بڑی عمر کے کمزور اور ضرورت مند بھی ہوتے ہیں ہم اپنے امام کے ساتھ نماز پڑھتے اس حال میں کہ ہم پر کپڑے ہوتے‘ پس وہ مئین میں سے سورت پڑھتے پھر ہم حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس جاتے تو وہ ابھی نماز میں ہوتے تھے۔
كان عبد الله بن مسعود يسفر بصلاة الغداة ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9299
