المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 9251
9233 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن الثوري عن حماد عن إبراهيم قال قال عبد الله بن مسعود Y إن الشيطان ينفخ في دبر الرجل فإذا أحس أحدكم ذلك فلا ينصرف حتى يسمع صوتأ أو يجد ريحا
حضرت علقمہ فرماتے ہیں: ہم ایک مٹھی لائے‘ اس حال میں کہ ہم حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے‘ پس آپ نے انہیں راستے پر ڈال دینے کا حکم دیا تو آپ نے بھی اس سے کھایا اور ہم نے بھی کھایا‘ جبکہ آپ ہرگزرنے والے کو دعوت دے رہے تھے پھر ہم نماز کی طرف گئے‘ پس آپ نے صرف اپنی انگلیوں کے کناروں کو دھویا اورکُلّی کی پھر نماز پڑھ لی۔
إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9251
