المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9083
9065 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا سفيان عن أبي فروة عن مرة عن عبد الله Y { لتركبن طبقا عن طبق } قال : السماء
حضرت ابوعمر و شیبانی فرماتے ہیں کہ یمن سے کچھ غلام بھاگ گئے تھے تو میں ان کو لے کر حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں حاضر ہوا‘ فرمایا: اجرت بھی ہے اور مال غنیمت بھی ملے گا ۔ راوی کا بیان ہے: میں نے عرض کی : جہاں تک اجرت کا تعلق ہے تو وہ ہمیں علم ہے ‘ غنیمت سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: ہر آدمی کے چالیس درہم ۔
«السَّمَاءُ» ← طبق ← عبد الله لتركبن طبقا ← مُرَّۃُ ← أَبِي فَرْوَةَ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9083
