المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9071
9053 - حدثنا محمد بن علي الصائغ ثنا سعيد بن منصور ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله في قوله Y { لقد رأى من آيات ربه الكبرى } قال : رفرفا خضرا من الجنة قد سد الأفق
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ‘ اللہ عز وجل کے ارشاد کہ ”بے شک آپ نے اپنے رب کی بڑی نشانیاں دیکھیں“ کی تفسیر کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبریل علیہ السلام کو ان کی اصلی صورت میں دیکھا کہ ان کے چھ سو پر تھے ‘ ایک پر سے مشرق اور مغرب کو گھیرا ہوا تھا۔
رفرفا خضرا من الجنة قد سد الأفق ← عبد الله في قوله لقد رأى من آيات ربه الكبرى ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9071
