المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9059
9041 - حدثنا عبد الله بن محمد بن سعد بن أبي مريم ثنا الفريابي عن سفيان عن الاعمش عن أبي الضحى عن مسروق عن ابن مسعود Y في قوله { والصافات صفا } قال : الملائكة { فالزاجرات زجرا } قال : الملائكة { فالتاليات ذكرا } قال : الملائكة
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: سات آسمانوں میں ایک آسمان ہے جس میں ایک بالشت کے برابر جگہ ایسی نہیں ہے جہاں کسی فرشتہ کی پیشانی نہ ہو یا کھڑے ہوئے اس کے دونوں قدم نہ ہوں ‘ پھر یہ آیت پڑھی: ’’ اور بے شک ہم ہی صف باندھنے والے ہیں اور بے شک (اس شان سے ) ضرور ہم ہی تسبیح کر نے والے ہیں ‘‘ ۔
«الْمَلَائِكَةُ» ← الملائكة فالتاليات ذكرا ← الملائكة فالزاجرات زجرا ← ابن مسعود في قوله والصافات صفا ← مَسْرُوقٍ ← أَبِي الضُّحَى، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← الْفِرْيَابِيُّ، ← عبد الله بن محمد بن سعد بن أبي مريم
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9059
