المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9023
9006 - حدثنا يوسف القاضي ثنا سليمان بن حرب ثنا شعبة عن الحكم عن يحيى بن الجزار Y أن رجلا يقال له أبو العبيدين وكان رجلا ضريرا وكان عبد الله بن مسعود يعرف له فسأله عن الماعون فقال : الفأس والدلو أو قال : الفأس والقدر وسأله عن التبيذير فقال : إنفاق المال في غير حله وسأله عن الأواه قال : الرحيم
حضرت ابوعبیدین عامری سے روایت ہے جو کہ نابینا تھے جبکہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ اسے قرض دیتے تھے یا اس کے محسن تھے ‘ پس اس نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے عرض کی: اگر آپ سے ہم نہ پوچھیں تو کس سے پوچھیں؟ پس حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کا دل اس کیلئے نرم ہوا تو اس نے کہا : ’’ اواہ ‘‘ کیا ہے؟ فرمایا: مہربان! عرض کی: امت سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: وہ جو خیر کو جانتا ہو ۔ عرض کی : ’’ قانت ‘‘ کیا ہے؟ فرمایا: اطاعت گزار! عرض کی: ”ماعون ‘‘ ؟ فرمایا: جولوگ آپس میں تعاون کرتے ہیں۔عرض کی:”تبذیر ‘‘ ؟ فرمایا: ناحق خرچ کرنا ۔
الرَّحِيمُ ← الْأَوَّاهِ، ← إنفاق المال في غير حله وسأله ← التبيذير ← الفأس والقدر وسأله ← الفأس والدلو أو ← الْمَاعُونِ ← كان رجلا ضريرا وكان عبد الله بن مسعود يعرف له فسأله ← يحيى بن الجزار أن رجلا يقال له أبو العبيدين ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← يُوسُفُ الْقَاضِي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9023
