المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ 768 - عثمان بن أبي العاص كان ينزل البصرة نسبة عثمان بن أبي العاص · حديث 8346
8329 - حدثنا محمد بن الفضل بن الأسود البصري ثنا قعنب بن المحرر الباهلي ثنا الهيثم بن عدي قال Y عثمان بن أبي العاص و ابو العاص اسمه وهو أبو العاص بن بشر بن عبد بن عبد الله بن همام بن أبان بن بشار بن مالك بن حطيط بن جشم بن قسي بن منبه بن بكر بن هوازن بن منصور بن عكرمة بن خصفة بن قيس بن غيلان بن مضر
حضرت ابونضره رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عثمان بن العاص رضی اللہ عنہ کے پاس آیا ‘ عشر کی راتوں میں ان کا ایک کمرہ تھا جس میں تنہا ہو کر حدیث پڑھتے پڑھاتے‘ پس کوئی آدمی مینڈھا لیکر گزرا۔ آپ نے اس کے مالک سے فرمایا: کتنے لگے گا؟ اس نے کہا: بارہ در ہم! میں نے کہا: اگر میرے پاس بارہ درہم ہوتے تو میں ان کے بدلے مینڈھا خرید لیتا ‘ میں اسے ذبح کر کے اپنے گھر والوں کو کھلاتا ‘ پس جب میں اٹھ کر چلا تو حضرت عثمان کا قاصد میرے پیچھے ایک تھیلی لے کر آیا جس میں پچاس درہم تھے ۔ میں نے اتنے درہم اکٹھے کبھی نہ دیکھے تھے ۔ وہ بڑے برکت والے تھے ‘ انہوں نے مجھے عطا کیے وہ ان کا حساب لگانے والے اور میں ان درہموں کا محتاج تھا ۔
الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ، ← قعنب بن المحرر الباهلي ← محمد بن الفضل بن الأسود البصري
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8346
