Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 8999

8982 - حدثنا علي بن العزيز ثنا أبو نعيم عن المسعودي عن عبد الملك بن ميسرة عن النزال بن سبرة قال Y ما خطب عبد الله بالكوفة خطبة إلا شهدتها فسمعته يوما وسئل عن الرجل يطلق ثمانيا وأشباه ذلك فقال : هو كما قال ثم قال : إن الله عز و جل أنزل كتابه وبين بيانه فمن أتى الامر من قبل وجهه فقد بين له ومن خالف فو الله ما نطيق كل خلافكم

حضرت یحییٰ بن عمرو بن سلمہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ‘ وہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے صوم وصال رکھنے کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے اسے ناپسند کیا اور فرمایا: ہر ماہ تین روزے رکھے۔

ثُمَّ ← هُوَ كَمَا ← الرجل يطلق ثمانيا وأشباه ذلك ← يَوْمًا وَسُئِلَ ← ما خطب عبد الله بالكوفة خطبة إلا شهدتها ← النَّزَّالِ بْنِ1 سَبْرَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← علي بن العزيز

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8999

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9000

8983 - حدثنا أبو خليفة ثنا أبو الوليد الطيالسي ثنا شعبة قال يحيى ابن عمرو بن سلمة أخبرني عن أبيه قال Y سئل ابن مسعود عن صوم الدهر فكرهه وقال : صوم ثلاثة أيام من كل شهر

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہر ماہ تین دن روزے رکھنے سے دل کا زنگ دُور ہو جاتا ہے۔

صوم الدهر فكرهه وقال صوم ثلاثة أيام من كل شهر ← سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ ← أَبِيهِ ← يحيى ابن عمرو بن سلمة ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9000

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9001

8984 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا المسعودي عن يحيى بن عمرو بن سلمة عن أبيه عن عبد الله قال Y صوم ثلاثة ايام من كل شهر يذهب وحر الصدر

حضرت ابوعبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ رکوع کے بعد یہ دعا کرتے تھے:”اللهم لك الحمد الیٰ آخرہ ‘‘ ۔

صوم ثلاثة ايام من كل شهر يذهب وحر الصدر ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← يحيى بن عمرو بن سلمة ← الْمَسْعُودِيِّ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9001

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9002

8985 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا المسعودي عن الحكم عن أبي عبيدة قال Y كان عبد الله يقول بعد الركوع : اللهم لك الحمد ملء السماوات وملء الأرض وملء ما شئت من شيء بعد أهل الثناء والمجد لا مانع لما أعطيت ولا معطي لما منعت ولا ينفع ذا الجد منك الجد

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آسمان و زمین کے درمیان پانچ سو سال کی مسافت جتنا فاصلہ ہے۔

كَانَ عَبْدُ اللهِ ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← الْحَكَمِ ← الْمَسْعُودِيِّ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9002

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9003

8986 - حدثنا زكريا بن يحيى الساجي ثنا هدبة بن خالد ثنا حماد ابن سملة عن عاصم بن بهدلة عن المسيب بن رافع عن وائل بن ربيعة عن ابن مسعود قال Y ما بين السماء والأرض مسيرة خمس مئة عام

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آسمان دنیا اور اس کے ساتھ جو آ سمان ملا ہوا ہے ‘ ان کے درمیان پانچ سوسال کی مسافت ہے ‘ ہر آسمان کے درمیان پانچ سو سال کی مسافت ہے ‘ ساتویں آسمان اور کرسی کے درمیان کی مسافت پانچ سوسال ہے اور کرسی اور پانی کے درمیان کی مسافت پانچ سو سال ہے اور عرش ‘ پانی پر ہے ‘ اللہ عز وجل ( جیسے اسکی شان ہے ) عرش پر ہے وہ جانتا ہے ‘ تم جس پر ہو۔

ما بين السماء والأرض مسيرة خمس مئة عام ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← وَائِلِ بْنِ رَبِيعَةَ ← الْمُسَیِّبِ بْنِ رَافِعٍ، ← عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، ← حماد ابن سملة ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9003

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9004

8987 - حدثنا زكريا بن يحيى الساجي ثنا هدبة بن خالد ثنا حماد ابن سلمة عن عاصم عن زر عن ابن مسعود أنه قال Y ما بين السماء الدنيا والتي تليها مسيرة خمس مئة عام ومابين كل سماء مسيرة خمس مائة عام وما بين السماء السابعة والكرسي مسيرة خمس مئة عام وما بين الكرسي والماء مسيرة خمس مئة عام والعرش على الماء والله عز و جل على العرش يعلم ما أنتم عليه

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: سورج جہنم سے ایک شیطان کے سینگ میں طلوع ہوتا ہے اور ایک شیطان کے سینگ کے درمیان طلوع ہوتا ہے ‘ آسمان پر آہستہ آہستہ چڑھتا ہے ‘ تو جہنم کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھلتا ہے ‘ جب گرمی زیادہ ہو جاتی ہے تو جہنم کے سارے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ۔

ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← حماد ابن سلمة ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9004

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9005

8988 - حدثنا زكريا بن يحيى الساجي ثنا هدبة بن خالد ثنا حماد بن سلمة عن عاصم عن زر عن عبد الله قال Y تطلع الشمس من جهنم في قرن شيطان وبين قرن شيطان فما ترتفع في السماء قضمة إلا فتح باب من أبواب النار فإذا إشتد الحر فتحت أبوابها كلها

حضرت ابوعمر و شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کے پاس دراہم دیکھے ‘ آپ نے فرمایا: ان کے ساتھ کیا کرتا ہے؟ اس نے عرض کی : میں نے اس کے ساتھ ایک فرق گھی خریدنا ہے ‘ آپ نے دعا کی: تو اپنی بیوی کو دے ‘ وہ اپنے بستر کے نیچے رکھے‘ پھر ایک روز ایک درہم کا گوشت خریدے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9005

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9006

8989 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا أبو كريب ثنا أبو بكر بن عياش عن الاعمش عن أبي عمار عن أبي عمرو الشيباني قال Y رأى عبد الله مع رجل دراهم فقال : ما تصنع بها ؟ قال : أشتري بها فرق سمن فقال : اعطها امرأتك تضعها تحت فراشها ثم اشتر كل يوم لحما بدرهم

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ فرماتے ہیں: بے شک اللہ نے تمہارے درمیان اخلاق بھی ایسے ہی تقسیم فرمائے ہیں جیسے تمہارے رزق تقسیم کیے ہیں ‘ بے شک اللہ تعالی ٰمال اسکو بھی دیتا ہے جس سے محبت کرتا ہے اور اسے بھی جس سے محبت نہیں کرتا لیکن ایمان صرف اسے دیتا ہے جس کو پسند کرتا ہے ‘ پس جب اللہ کسی بندے کو پسند کر لیتا ہے تو اسے ایمان عطا فرماتا ہے ‘ پس جس آدمی نے مال خرچ کرنے کو چٹی سمجھا اور دشمن سے جہاد کر نے سے ڈرا اور رات کو جاگنے کی تکلیف گوارا نہ کی ‘ اسے چاہیے کہ وہ کثرت سے پڑھے: لا الہ الا اللہ واللہ اکبر ‘ الحمد للہ اور سبحان اللہ۔

أَشْتَرِي بِهَا فَرْقَ سَمْنٍ ← مَا تَصْنَعُ بِهَا ← رَأَى عَبْدُ اللَّهِ مَعَ رَجُلٍ دَرَاهِمَ ← أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ← أَبِي عَمَّارٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9006

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9007

8990 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ثنا محمد بن طلحة عن زبيد عن مرة عن عبد الله قال Y إن الله عز و جل قسم بينكم أخلاقكم كما قسم بينكم أرزاقكم وإن الله يعطي المال من يحب ومن لا يحب ولا يعطي الإيمان إلا من يحب فإذا أحب الله عبدا أعطاه الإيمان فمن ضن بالمال أن ينفقه وهاب العدو أن يجاهده والليل أن يكابده فليكثر من قول لا إله إلا الله والله أكبر والحمد لله وسبحان الله

حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم جانتے ہو کہ اسلام کیسے کم ہوگا ؟ انہوں نے عرض کی: جس طرح کپڑے کا رنگ کم ہوتا ہے ‘ جیسے سواری سے کمی ہوتی ہے اور جس طرح لمبا ہونے سے درہم ختم ہوتا ہے ۔ فرمایا: یہ بھی ہیں لیکن اکثر ‘ موت سے ہو گا یا علماء کے جانے سے ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← مُرَّۃُ ← زُبَيْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9007

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9008

8991 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم أبو النعمان ثنا حماد بن زيد عن عاصم عن أبي وائل قال قال عبد الله Y تدرون كيف ينقص الإسلام ؟ قالوا : كما ينقص صبغ الثوب وكما ينقص من الدابة وكما يقسوا الدرهم عن طول الحبي قال : إن ذلك لمنه وأكثر من ذلك موت أو ذهاب العلماء

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ فرماتے ہیں: پل صراط بالکل جہنم کے درمیان رکھا جائے گا ‘ اس کی تیزی تلوار کی تیزی کی مثل ہوگی ‘ اس پر آگ کی کنڈیاں ہوں گی جن کے ساتھ وہ ( دوزخیوں کو اچک لے گی ‘ پس کئی رُک کر سید ھے اس میں چلے جائیں گے اور کئی گرا دیئے جائیں گے ‘ ان میں سے کچھ وہ بھی ہوں گے جو بجلی کی طرح گزریں گے ‘ پس وہ ان کو نجات سے پانے سے نہ روکے گی ‘ پھر ہوا کی طرح وہ بھی نجات پائیں گے ‘ پھر گھوڑے کی رفتار ‘ پھر آدمی کے دوڑنے کی طرح ‘ پھر آدمی کے کندھے ہلا کر چلنے کی طرح پھر آدمی کے چلنے کی طرح حتی ٰکہ ان کے آخر میں ایک آدمی ہو گا ‘ اسے آگ کی لپٹ پڑے گی (اسے جھلسائے گی ) اور وہ اس میں شر سے ملے گا ‘ آخر کار اللہ اسے جنت میں داخل کرے گا اپنی رحمت کے صدقے ۔ اس سے کہا جائے گا : تمنا کر اور مانگ! پس وہ کہے گا: اے میرے رب! تو مجھ سے مذاق کرتا ہے؟ حالانکہ تو رب العزت ہے ‘ پس اس سے دوبارہ وہی کہا جائے گا حتی کہ جب اس کی ساری امیدیں ختم ہو جائیں گی تو اللہ فرمائے گا: تیرے لیے وہ جس کا تو نے سوال کیا اور اس کے برابر اور ہے ۔ ایک روایت میں ہے اس سے دس گنا کا ذکر ہے ۔

إن ذلك لمنه وأكثر من ذلك موت أو ذهاب العلماء ← طول الحبي ← كما ينقص صبغ الثوب وكما ينقص من الدابة وكما يقسوا الدرهم ← عبد الله تدرون كيف ينقص الإسلام ← أَبِي وَائِلٍ ← عَاصِمٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9008

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9009

8992 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم أبو النعمان ثنا حماد بن زيد عن عاصم عن زر عن عبد الله بن مسعود قال Y يوضع الصراط على سواء جهنم مثل حد السيف المرهف مدحضة مزلة عليه كلاليب من نار يختطف بها فممسك يهوي فيها ومصروع ومنهم من يمر كالبرق فلا ينشب ذاك أن ينجو ثم كالريح ولا ينشب ذاك أن ينجو ثم كجري الفرس ثم كسعي الرجل ثم كرمل الرجل ثم كمشي الرجل حتى يكون آخرهم إنسانا رجل قد لوحته النار ولقي فيها شرا حتى يدخله الله الجنة بفضل رحمته فيقال له : تمن وسل ؟ فيقول : أي رب أتهزأ مني وأنت رب العزة ؟ فيقال له : تمن وسل قال : حتى إذا انقطعت الاماني قال : لك ما سألت ومثله معه قال وحدثني أبو صالح عن ابي هريرة قال وعشرة أمثاله معه

حضرت ابووائل سے روایت ہے ‘ فرماتے ہیں: بجیلہ قبیلہ سے ایک آدمی نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آ کر عرض کی: میں نے کنواری لونڈی سے نکاح کیا ہے اور مجھے خوف ہے کہ وہ مجھ سے جدا ہو جائے گی ۔ آپ نے فرمایا: محبت ‘ اللہ کی طرف سے اور جدائی ‘ شیطان کی طرف سے ہے تاکہ اس کے نزدیک وہ چیز ناپسندیدہ بنا دے جو اس کے لیے حلال ہے اللہ کی طرف سے ۔ پس اب جب تو اس کے پاس جائے تو اسے کہہ کہ وہ تیرے پیچھے دو رکعت نماز پڑھے۔حضرت اعمش کا قول ہے : پس میں نے اس کا ذکر ابراہیم سے کیا تو انہوں نے کہا: حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اور یہ دعا کر : ’’ اللهم اجمع بيننا الیٰ آخرہ ‘‘ ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9009

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 9010

8993 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن الثوري و معمر عن الأعمش عن أبي وائل قال Y جاء رجل من بجيلة إلى عبد الله فقال : إني تزوجت جارية بكرا وإني قد خشيت أن تفركني فقال عبد الله : إن الألف من الله وإن الفرك من الشيطان ليكره إليه ما أحل الله له فإذا دخلت عليها فمرها فلتصل خلفك ركعتين قال الأعمش فذكرته لابراهيم فقال : قال عبد الله : وقل اللهم بارك لي في أهلي وبارك لهم في اللهم ارزقني منهم وارزقهم مني اللهم اجمع بيننا ما جمعت إلى خير وفرق بيننا إذا فرقت إلى خير

حضرت ابوعبدالرحمن ٰالسلمی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا ‘ اس نے عرض کی: میں نے ایک عورت سے شادی کی ‘ مجھے بغض کا خوف ہوا ‘ آپ نے فرمایا: تو اس کے پاس آنے لگے تو دو رکعت نفل پڑھنا اور یہ دعا کرنا: ’’ اللهم بارك لي في اهلي الیٰ آخرہ “ اور تو ہمارے درمیان جدائی ڈال دے جب تیرا جدائی ڈالنا ہمیں خیر تک پہنچائے۔

أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← الثوري و معمر ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9010

chevron_left Previous
1…585960…123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter