المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ 766 - عثمان بن مظعون الجمحي يكنى أبا السائب بدري توفي على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم سنة اثنتين من الهجرة نسبة عثمان بن مظعون عثمان بن مظعون بن حبيب بن وهب بن حذافة بن جمح ابن عمرو بن هصيص بن كعب يكنى أبا السائب وكان من مهاجرة الحبشة وقدم مكة قبل · حديث 8334
8317 - حدثنا علي بن عبد العزيز و أبو مسلم الكشي قالا ثنا حجاج بن المنهال ثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن يوسف بن مهران عن ابن عباس رضي الله عنه قال Y لما مات عثمان بن مظعون قالت امرأته : هنيئا لك الجنة فنظر إليها النبي صلى الله عليه و سلم نظرة غضبان فقال : وما يدريك ؟ فقالت : فارسك وصاحبك فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : والله ما أدري ما يفعل بي فاشتد ذلك على أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم من قوله لعثمان وهو من أفضلهم فلما ماتت رقية بنت رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ألحقي بسلفنا عثمان بن مظعون
حضرت سعد بن مسعود الکندی فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ ‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے ‘ عرض کی: یارسول اللہ! میں شرم محسوس کرتا ہوں کہ میری بیوی میری شرمگاہ دیکھے ‘ آپ نے فرمایا: کیوں؟ تجھے اس کے لیے لباس اور اسے تیرے لیے لباس بنایا گیا ہے ۔حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے عرض کی : میں تو یہ نا پسند کرتا ہوں کہ میں اس کی شرمگاہ دیکھوں اور وہ میری شرمگاہ دیکھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو اللہ کا رسول ہے یا میں ہوں؟ عرض کی : آپ اللہ کے رسول ہیں‘ آپ کے سوا کون ہوسکتا ہے؟ راوی کہتا ہے: پس جب حضرت عثمان چلے گئے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک عثمان بن مظعون حیاؤں والا اور زیادہ پردہ کرنے والا ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← يوسف بن مهران ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← علي بن عبد العزيز و أبو مسلم الكشي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8334
