المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 11 · حديث 8865
8848 - حدثنا إسحاق عن عبد الرزاق عن معمر عن قتادة Y أن ابن مسعود كان ربما يتمثل بالبيت من الشعر مما كان في وقائع العرب
حضرت حارث بن سوید نے فرمایا: میں نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا :نہیں ہے کوئی کلام جس کے ساتھ میں گفتگو کرتا ہوں بادشاہ کیلئے تو (پہلے) اس سے کوڑے کی دوضر بوں سے شکوک وشبہات دور کرتا ہوں ‘ پھر اس کے ساتھ کلام کرتا ہوں ۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8865
