المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 7 · حديث 8829
8812 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا أسد بن موسى ثنا شعبة عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال قال عبد الله Y إذا ذكر الصالحون فحي هلا بعمر
حضرت زر سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ رضی ؟ اللہ عنہ نے فرمایا: جب نیک لوگوں کا ذکر ہو تو عمر کا ذکر کر ‘ بے شک ان کا اسلام ‘ مددتھا ‘ ان کی امارت وخلافت‘ فتح تھی ‘ قسم ہے اللہ کی ! زمین پر کسی شی کو نہیں جانتا مگر اس نے عمر کی عدم موجودگی کومحسوس کیا حتی ٰکہ خار دار درخت نے بھی ‘ قسم بخدا! میرا خیال ہے کہ ان کی دونوں آ نکھوں کے درمیان ایک فرشتہ موجود رہتا تھا جو ان کو سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا‘ قسم بخدا! میرا گمان ہے کہ شیطان ان سے ڈرتا تھا کہ وہ اسلام میں کوئی نئی بات کرے مگر عمر اس کا رد کر دیتا ‘ قسم بخدا! اگر مجھے معلوم ہو کہ کوئی کتا بھی ان سے محبت کرتا ہے تو اس سے بھی محبت کروں ۔
الصَّالِحُونَ فَحَيَّ هَلاً بِعُمَرَ. ← عَبْدُ اللهِ إذَا ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8829
