المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 8805
8788 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن أبي إسحاق عن الحارث عن ابن مسعود أنه قال Y لن يجد رجل طعم الإيمان حتى يؤمن بالقدر ويعلم أنه ميت وأنه مبعوث
حضرت حارث کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ اپنی انگلی منہ میں ڈال کر تر کر رہے تھے‘ پھر فرمانے لگے: قسم بخدا! کوئی بندہ‘ ایمان کا ذایقہ نہیں چکھ سکے گا حتیٰ کہ تقدیر کو مانے اور یقین کرے کہ اسے مرنا ہے اور پھر موت کے بعد اسے زندہ کر کے اٹھایا جائے گا۔
ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8805
