المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 8781
8764 - حدثنا محمد بن النضر الازدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن الاعمش عن سلمة بن كهيل عن أبي الأحوص عن عبد الله قال Y لا يقلدن أحدكم دينه رجلا فإن آمن آمن وإن كفر كفر وإن كنتم لا بد مقتدين فاقتدوا بالميت فإن الحي لا يؤمن عليه الفتنة
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ فرماتے ہیں: تم میں سے کوئی امعہ نہیں ہے ۔ دوستوں نے عرض کی : امعہ سے کیا مراد ہے؟ راوی کا بیان ہے: فرمانے لگے: میں لوگوں کے ساتھ ہوں ؟اگر وہ ہدایت والے ہیں تو میں ہدایت والا ہوں ‘ اگر وہ گمراہ ہیں تو میں گمراہ ہوں ‘ خبردار! اپنے آپ کو عادی بناؤں کہ لوگ کفر کریں تو تم کفر نہ کرو۔
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← الْاَعْمَشِ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8781
