المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 8697
8680 - حدثنا محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن الأعمش عن شقيق قال قال عبد الله Y إني قد سمعت القراء فسمعتهم متقاربين فاقرأوا كما علمتم وإياكم والتنطع والاختلاف فإنما هو كقول أحدكم : هلم وتعال
حضرت شقیق سے روایت ہے کہ ہم نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس عرض کی : ’’ ھیت ‘‘(آؤ) ‘ تو حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ’’ هیت ‘‘ (آؤ ) بے شک ہم نے اس بارے سوال کیالیکن میں پڑھتا ہوں جیسے میں جانتا ہوں ‘ یہی مجھے پسند ہے ۔
عبد الله إني قد ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8697
