المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 8660
8643 - حدثنا محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن عاصم عن أبي الأحوص عن عبد الله قال Y اقرأوا سورة البقرة في بيوتكم فإن الشيطان لا يدخل بيا يقرأ فيه سورة البقرة
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہرشی کی کوہان ہے ‘ قرآن کی کوہان سورہ بقرہ ہے ‘ ہرشی کا لباب ( نچوڑ ) ہوتا ہے اور قرآن کا نچوڑ سورۂ مفصل ہے ‘ شیطان اس گھر سے نکل جاتا ہے جس گھر میں سورۂ بقرہ کی تلاوت ہوتی ہے ‘ وہ گھر ویران ہے جس گھر میں قرآن کی تلاوت نہیں کی جاتی ‘ گھروں میں سے سب سے چھوٹا گھر وہ پیٹ ہے جس میں کتاب اللہ میں سے کوئی شی نہ ہو ۔
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← عَاصِمٍ، ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8660
