المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خطبة ابن مسعود ومن كلامه · حديث 8598
8581 - حدثنا محمود بن محمد الواسطي ثنا زكريا بن يحيى زحمويه ثنا شريك عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن أبيه و مسروق عن عبد الله قال Y إذا رأيت الفاجر فلم تستطع أن تغير عليه فاكفهر في وجهه
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ عزوجل نے بندوں کے دلوں کو دیکھا‘ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دل سب دلوں سے بہتر پایا‘ اس کواپنے لیے چنا اور خاص کیا‘ یا فرمایا: آپ کو رسالت کےساتھ مبعوث کیا‘ پھر بندوں کے دلوں کو دیکھا تو آپ کے دل کے ساتھ صحابہ کرام کے دلوں کو عام بندوں کےدلوں سے بہتر پایا تو ان کو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وزیر بنایا‘ جو اس کےساتھ اس کے دین پر لڑتے ہیں۔
إذا رأيت الفاجر فلم تستطع أن تغير عليه فاكفهر في وجهه ← عَبْدُ اللَّهِ ← أبيه و مسروق ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، ← شَرِيکٍ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ، ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ،:
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8598
