المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 8 · حديث 8522
8505 - حدثنا عمر بن حفص السدوسي ثنا عاصم بن علي ثنا المسعودي عن علي بن بذيمة عن قيس بن حبتر قال قال عبد الله Y يا حبذا المكروهان الموت والفقر وأيم الله ألا إن الغنى والفقر وما أبالي بايهما أبتليت إن كان الغنى إن فيه للعطف وإن كان الفقر إن فيه للصبر
حضرت ابو معمر فرماتے ہیں کہ جب ہم نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے کوئی شی سنی جسے ہم ناپسند کرتے تو ہم خاموش ہو جاتے ‘ یہاں تک کہ آپ ہمارے لیے تفسیر کرتے ‘ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک دن ہمیں فرمایا: بیمار کیلئے کوئی اجر نہیں لکھا جاتا ہے ‘ پس اس چیز نے ہمیں تکلیف دی اور ہم پر گراں گزری تو فرمایا: لیکن اللہ عز وجل اس کے ذریعے غلطیاں معاف کرتا ہے۔
قيس بن حبتر ← عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ ← الْمَسْعُودِيِّ ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8522
