المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 8 · حديث 8510
8493 - حدثنا محمد بن النضر الازدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن مغيرة قال Y قال إبراهيم أتى عبد الله أبا موسى فتحدث عنده فحضرت الصلاة فلما أقيمت فتأخر أبو موسى فقال له عبد الله : لقد علمت أن من السنة أن يتقدم صاحب البيت فأبى أبو موسى حتى تقدم مولى لأحدهما
حضرت ابواحوص فرماتے ہیں: ہم حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کے گھر میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں ایک گروہ کے ساتھ تھے جبکہ وہ ایک مصحف میں دیکھ رہے تھے ( یا غور کر رہے تھے ) پس حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ اٹھ کھڑے ہوئے تو حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نہیں جانتا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بعد کسی کو چھوڑا جو اللہ کی وحی کو اس کھڑے شخص سے زیادہ جانتا ہو۔ پس حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے کہا: بہر حال تو نے یہ کہہ دیا ‘ یقینا ًیہ حاضر ہوتے تھے جبکہ ہم غائب ۔ ان کو حاضری کی اجازت ملتی جبکہ ہمیں روک دیا گیا ہوتا ۔
مُغِيرَةَ، ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8510
