المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 7 · حديث 8496
8479 - حدثنا بشر بن موسى ثنا خلف بن الوليد ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي Y انه أتي في فريضة ابني عم أحدهما [ أخ ] لأم فقالوا : أعطاه ابن مسعود المال كله فقال : يرحم الله ابن مسعود إن كان لفقيها لكني أعطيه سهم الأخ من الأم من قبل أمه ثم أقسم المال بينهما
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا تھا ‘ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ آئے ‘ حذیفہ نے کہا: لوگوں میں سب سے زیادہ راہنمائی ‘ دلالت ‘ ارادہ اور خطبہ کے لحاظ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ اپنے گھر سے نکلنے سے لے کر واپس لوٹنے تک حضرت عبداللہ ہیں ‘ لیکن میں نہیں جانتا کہ وہ اپنے گھر میں کیا کرتے ہیں‘ قسم بخدا! اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں سے محظوط ہونے والے جانتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ قیامت کے دن ‘ وسیلہ کے اعتبار سے سب سے قریب ہوں گے۔
أَعْطَاهُ ابْنُ مَسْعُودٍ الْمَالَ كُلَّهُ، ← عَلِيٍّ أَنَّهُ أُتِيَ فِي فَرِيضَةِ ابْنَيْ عَمٍّ أَحَدُهُمَا أَخٌ لِأُمٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8496
