المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9737
9719 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن الثوري عن عبد الرحمن بن عبد الله بن القاسم قال Y سئل ابن مسعود عن رجل أعتق عبده عند الموت وليس له مال غيره وعليه دين قال : يسعى في قيمته
حضرت ابووائل شقیق بن سلمہ فرماتے ہیں: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی سے چھ سو کے بدلے ایک لونڈی خریدی ‘یا نوسو کے بدلے ( اُدھار ) ۔ پس آپ نے اس کے مالک کو ایک سال تک تلاش کیا لیکن اس کو نہ پایا پھر اس کو لے کر میدان میں گئے ‘اسے اس کے مالک کی طرف سے ایک اور دو درہم سے صدقہ کر دیا‘ پس اگر اس کا مالک آ گیا تو اسے اختیار ہوگا کہ اگر چاہے تو اجر کو پسند کر لے تو وہ اس کا ہوگا اور اگر چاہے تو اپنا مال پسند کر لے تو وہ اس کا ہوگا (اجر ہم لے لیں گے )۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: لُقطہ کے ساتھ تم اسی طرح کیا کرو۔ اور یہ الفاظ حضرت عبدالرزاق کی حدیث کے ہیں۔ (نوٹ : لقطہ سے مراد وہ شی ہے جو کہیں پڑی ہوئی ملے اور اس کا مالک نہ ملے )
يسعى في قيمته ← رجل أعتق عبده عند الموت وليس له مال غيره وعليه دين ← سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ ← عبد الرحمن بن عبد الله بن القاسم ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9737
