المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9725
9707 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن ابن جريج أخبرني عبد الكريم أن ابن مسعود قال Y من طلق لا عبا أو نكح لا عبا فقد جاز
حضرت قتادہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے بارہ عورتوں کو حرام فرمایا ہے اور میں بھی بارہ کو نا پسند کرتا ہوں‘ لونڈی اور اس کی ماں ( کو جمع کرنا ) ‘دو بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا‘ لونڈی جس سے تیرا باپ وطی کر چکا ہے‘ لونڈی جس سے تیرا بیٹا وطی کر چکا ہے‘ لونڈی جب زنا کی مرتکب ہو‘ لونڈی جب تیرے غیر کی عدت گزار رہی ہو‘ لونڈی جس کا شوہر موجود ہو‘ تیری لونڈی جو مشرکہ ہو اور تیری رضاعی پھوپھی اور تیری رضاعی خالہ۔
من طلق لا عبا أو نكح لا عبا فقد جاز ← عَبْدُ الْكَرِيمِ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9725
