المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9674
9656 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن ابن التيمي عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي قال قال عمر و ابن مسعود Y إن اختار زوجها فلا بأس وإن اختار نفسها فهي واحدة وله عليها الرجعة
حضرت علقمہ فرماتے ہیں: ہمدان کی عورتوں نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ ان کو نا کے خاوندوں کی موت کی خبر دی گئی ہے‘ تو اُنہوں نے کہا: ہمیں وحشت ہو رہی ہے یعنی ڈر لگ رہا ہے۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ دن ایک جگہ اکٹھی ہو جایا کر یں‘ پھر ان میں سے ہر ایک رات کے وقت اپنے گھرچلی جایا کرے۔ حضرت علقمہ ‘حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس کی مثل روایت کرتے ہیں‘ فرمایا: ان کے شوہر کوفہ میں طاعون کی بیماری میں مر گئے تھے۔
الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9674
