Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9662

9644 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ( ح ) وحدثنا يوسف القاضي و محمد بن محمد التمار قالا ثنا عمرو بن مرزوق قالا ثنا زهير عن أبي إسحاق عن الأسود و مسروق و عبيدة عن عبد الله قال Y عدة المطلقة من حين تطلق والمتوفى عنها من حين يتوفى ومن شاء قاسمته أن سورة القصرى أنزلت بعد البقرة

حضرت ابوعطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ چھوٹی آیت: ’’واولات الاحمال اجلهن ان يضعن حملهن‘‘ سورۃ بقرۂ کے بعد نازل ہوئی : والذين يتوفون منكم الیٰ آخرہ“۔

عَبْدُ اللَّهِ ← الأسود و مسروق و عبيدة ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زُهَيْرٍ ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يوسف القاضي و محمد بن محمد التمار ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9662

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9663

9645 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا هلال بن العلاء ثنا أبي ثنا عبيد الله بن عمرو عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي عن مسروق عن عبد الله قال Y من شاء قاسمته أن سورة القصرى نزلت بعد الطول يعني النساء

حضرت ابوعطیہ فرماتے ہیں:حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس اس (عدت ) کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا: اس کی عدت یہ ہے کہ وہ حمل جَن دے‘ لوگوں نے کہا: یہاں تک کہ چار ماہ دس دن گزر جائیں (نہیں ہے)؟ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:اگر چار ماہ دس دن گزر جائیں اور ابھی وضع حمل نہ ہوا ہو؟ تو لوگوں نے کہا: یہاں تک کہ وضع حمل ہو تو حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس پر بوجھ ڈالنے کی باری آئے تو ڈال دیے ہو اور رخصت دینے کی باری آئے تو نہیں دیتے ہو۔بے شک چھوٹی آیت‘ بڑی آیت کے بعد نازل ہوئی ہے: ”اور حمل والی عورتوں کی عدت یہ ہے کہ وہ بچہ جَن دیں‘‘ جب اس کا د بچہ پیدا ہو گیا تو عدت ختم ہوگئی۔

من شاء قاسمته أن سورة القصرى نزلت بعد الطول يعني النساء ← عَبْدُ اللَّهِ ← مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← أَبِي ← هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9663

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9664

9646 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن هشام عن محمد بن سيرين عن أبي عطية قال سمعت ابن مسعود يقول Y أنزلت آية القصرى { وأولات الأحمال أجلهن أن يضعن حملهن } بعد التي في البقرة { والذين يتوفون منكم ويذرون أزواجا يتربصن بأنفسهن }

حضرت محمد راوی حدیث فرماتے ہیں: میں حضرت عبدالرحمٰن بن ابولیلیٰ کے حلقہ درس میں تھا جبکہ اس کے ساتھی اسے امیر کے قائم مقام سمجھتے تھے‘ پس اس کے ساتھیوں نے ایسی عورت کا تذکرہ کیا جس کا خاوند فوت ہو گیا ہو اور وہ حاملہ ہو۔ میں نے کہا: چار ماہ گزرنے سے پہلے (ختم ہوسکتی ہے )؟ راوی کا بیان ہے: میں نے حضرت عبداللہ بن عتبہ سے روایت کی حضرت سبیعہ کی حدیث بیان کی ہے ۔ پس ان کے بعض دوستوں نے میری طرف راز دارانہ طور پر دیکھا تو میں سمجھ گیا۔ میں نے کہا: پھر تو میں جھوٹ بولنے پر حریص ہوا ‘اگر میں نے حضرت عبداللہ بن عتبہ کے خلاف جھوٹ بولا ہے جبکہ وہ کوفہ کے مضافات میں رہتے ہیں‘ پس گویا وہ زندہ ہیں ۔ پس اُنہوں نے کہا: لیکن ان کے چچا تو یہ نہیں کہتے ۔ کہتے ہیں: میں حضرت مالک بن عامر ہمدانی سے ملا تو میں نے ان سے سوال کیا‘ پس اُنہوں نے بھی حضرت سُبیعہ کی حدیث بیان کرنا شروع کر دی۔ میں نے کہا: میں نے آپ سے اس بارے سوال نہیں کیا ‘کیا آپ نے حضرت ابن مسعود سے اس میں کوئی شی سنی ہے؟ اُنہوں نے کہا: جی ہاں ! ان کے پاس لوگوں نے اس کا ذکر کیا تو اُنہوں نے فرمایا: اگر چار ماہ دس دن گزرنے سے پہلے اس کا بچہ پیدا ہو جائے تو تم کیا کہو گے؟ ہم نے کہا: وہ چار ماہ دس دن تک منتظر ر ہے ۔ فرمایا: اگر چار ماہ دس دن گزر جائیں اور ابھی بچہ پیدا نہ ہوا ہو تو تم کیا کہو گے؟ ہم نے کہا: یہاں تک کہ اس کا بچہ پیدا ہو (یعنی اس صورت میں بھی انتظار کرے گی) ‘آپ نے فرمایا: اس پر سختی کرتے ہو‘ اسے رخصت نہیں دیتے ہو۔ یقیناً سورۂ نساء کی چھوٹی آیت ‘یا فرمایا: چھوٹی آیت لمبی آیت کے بعد نازل ہوئی:’’واولات الاحمال‘‘۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي عَطِيَّةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9664

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9665

9647 - حدثنا محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائد عن هشام قال قال أبو محمد : قال أبو عطية ذكروها عن عبد الله فقال Y أجلها أن تضع حملها فقال القوم : حتى أربع أشهر وعشرا فقال عبد الله : أفرأيتم إن مضت أربع أشهر وعشرا ولم تضع حملها ؟ فقالوا : حتى تضع فقال عبد الله : فتجلعون عليها التغليظ ولا تجعلون لها الرخصة إن نزلت آية القصرى لبعد الطولى { وأولات الأحمال أجلهن أن يضعن حملهن } إذا وضعت حملها فقد انقضت العدة

حضرت علقمہ یا حضرت اسود سے مروی ہے کہ حضرت ابن مسعودرضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا‘ اس نے عرض کی: میرے اور میری بیوی کے درمیان کوئی بات تھی جو عام طور پر لوگوں کے درمیان ہوتی ہے‘ تو اس نے کہا: بے شک میرے حوالے سے جو اختیار تیرے پاس ہے ‘اگر میرے پاس ہوتو تُو دیکھ لے کہ میں کیا کرتی ہوں ۔اس مرد نے کہا: بے شک تیرے حوالے سے جو اختیار میرے پاس ہے ‘تیرے ہاتھ میں دیا۔ اس عورت نے کہا: تو تین طلاقوں والا ہے ۔ آپ نے فرمایا: میرا خیال ہے کہ یہ ایک طلاق ہے اور تُو رجوع کا حقدار ہے۔ عنقریب میں امیرالمؤمنین حضرت عمر سے ملوں گا ۔ پس وہ ملے‘ ان کے سامنے سارا قصہ بیان کیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس عورت کے منہ میں پتھر پڑیں! ایسے مردوں پر اللہ کی لعنت ہو اور لعنت کی ہے‘ جو ارادہ کرتے ہیں اس چیز کا جوعورتوں کے معاملے میں ان کے ہاتھ میں اللہ نے دی ہے تو وہ لوگ ‘عورتوں کے ہاتھوں میں دے دیتے ہیں۔ ( فرمایا: ) آپ کا کیا خیال ہے؟ میں نے عرض کی: میرا خیال ہے کہ وہ ایک طلاق ہے اور مرد اس سے رجوع کرنے کا حقدار ہے۔ آپ نے فرمایا: جی ہاں! جو تیرا خیال ہے اور اگر تیرا خیال اس کے علاوہ ہوتا تو وہ درست نہ تھا۔ حضرت منصور نے کہا: میں نے حضرت ابراہیم سے عرض کی : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے: اگر اس نے کہا ہوتا : میں نے اپنے آ کو طلاق دی ۔ حضرت ابراہیم نے فرمایا: دونوں صورتوں میں ایک ہی حکم ہے۔

حتى تضع ← عبد الله أفرأيتم إن مضت أربع أشهر وعشرا ولم تضع حملها ← القوم حتى أربع أشهر وعشرا ← أجلها أن تضع حملها ← عَبْدُ اللَّهِ ← أبو عطية ذكروها ← أَبُو مُحَمَّد ← هِشَامٍ ← زَائِدَ?َ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9665

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9666

9648 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم أبو النعمان ثنا حماد بن زيد ثنا أيوب عن محمد قال Y كنت في حلقة عبد الرحمن بن أبي ليلى وكان أصحابه ينزلونه منزلة الأمير فتذاكروا المرأة يموت عنها زوجها وهي حامل فقلت : قبل إنقضاء الأربعة أشهر وعشرا قال : فحدثت حديث سبيعة عن عبد الله بن عتبة قال : فضمر إلي بعض أصحابه ففطنت فقلت : إني إذا لحريص على الكذب إن كذبت على عبد الله ابن عتبة وهو في ناحية الكوفة فكأنه استحي فقال : لكن عمه لم يكن يقول هذا قال : فلقيت مالك بن عامر الهمداني فسألته فذهب يذكر حديث سبيعة فقلت : ليس عن هذا أسألك أسمعت ابن مسعود يقول فيها شيئا ؟ قال : نعم ذكروا ذاك عنده فقال : ما تقولون إن وضعت قبل انقضاء الأربعة أشهر وعشرا ؟ قلنا : تنظر حتى يمضي الأربعة أشهر وعشرا ن قال : فما تقولون إن مضت الأربعة أشهر وعشرا قبل أن تضع ؟ قلنا : حتى تضع قال : تجعلون عليها التغليظ ولا تجعلون له الرخصة لنزلت سوة النساء الصغرة أو القصرى بعد الطولى { وأولات الأحمال }

حضرت علقمہ فرماتے ہیں: حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آ دی آ یا ‘عرض کی : میرے اور میری بیوی کے درمیان کوئی بات ہوئی تو اس نے کہا: اگر میرا اختیار میرے ہاتھ میں ہوتا تو تُو جان لیتا ‘میں کیا کرتی ہوں۔ میں نے کہا: میں تجھے گواہ بنا کر کہتا ہوں: بے شک تیرا اختیار جو میرے ہاتھ میں ہے میں نے تیرے ہاتھ میں دیا۔اس نے فوراً کہا: تُو تین طلاقوں والا ہے ۔حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پس یہ ایک اطلاق ہے اور اس کی طرف رجوع کرنے کا حق دار ہے اور عنقریب میں اس بارے امیرالمؤمنین (حضرت عمر رضی اللہ عنہ ) سے پوچھوں گا‘پس حضرت عبداللہ سواری پر سوار ہوئے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ملے‘ان کے سامنے سارا قصہ بیان کیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس عورت کے منہ میں پتھر پڑیں! ایسے مردوں پر اللہ کی لعنت ہو اور لعنت کی ہے‘ جو ارادہ کرتے ہیں اس چیز کا جو عورتوں کے معاملے میں ان کے ہاتھ میں اللہ نے دی ہے تو وہ لوگ‘ عورتوں کے ہاتھوں میں دے دیتے ہیں۔ (فرمایا: ) آپ کا کیا خیال ہے؟ میں نے عرض کی: میرا خیال ہے کہ وہ ایک طلاق ہے اور مرد اس سے رجوع کرنے کا حقدار ہے۔ آپ نے فرمایا: جی ہاں! جو تیرا خیال ہے اور اگر تیرا خیال اس کے علاوہ ہوتا تو وہ درست نہ تھا۔

مُحَمَّدٍ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9666

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9667

9649 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم أنا عبد الرزاق أنا الثوري عن منصور حدثني إبراهيم عن علقمة أو الأسود أن ابن مسعود Y جاء إليه رجل فقال : كان بيني وبين أمرأتي ما يكون بين الناس فقالت : لو أن الذي بيدك من أمري بيدي لعلمت كيف أصنع ؟ فقال : فإن الذي بيدي من أمرك بيدك قالت : فأنت طالق ثلاثا قال : أراها واحدة وأنت أحق بالرجعة وسألقى أمير المؤمنين عمر فلقيه فقص عليه القصة فقال : فعل الله بالرجال وفعل الله بالرجال يعمدون إلى ما جعله الله بأيديهم فيجعلونه بأيدي النساء بفيها التراب ماذا قلت ؟ قال : قلت : أراها واحدة وهو أحق بها قال : وأنا أرى ذلك ولو رايت غير ذلك رأيت أنك لم تصب قال : منصور فقلت لابراهيم : فإن ابن عباس كان يقول : خطأ الله نوءها لو كانت قالت : قد طلقت نفسي قال إبراهيم : هما سواء

حضرت مسروق سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق کا اختیار دے دیا تو اس نے اپنے آپ کو تین طلاق دے لیں‘ پس اس آدمی نے اس بارے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سوال کیا: اس بارے آپ کا کیا خیال ہے؟ فرمایا: میں اسے ایک خیال کرتا ہوں ‘وہ اس کا حقدار ہے۔ پس حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرا بھی یہی خیال ہے۔

عَلْقَمَةَ, أَوِ الأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9667

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9668

9650 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ثنا أبو عوانة عن منصور عن إبراهيم عن علقمة قال Y جاء رجل إلى ابن مسعود فقال : إنه كان بيني وبين امرأتي بعض الكلام فقالت : لو أن الذي من أمري بيدي لعلمت لكيف أصنع ؟ فقلت : فإني أشهدك أن الذي من أمرك بيدي بيدك قالت : فأنت طالق ثلاثا قال ابن مسعود فهي واحدة وأنت أحق بها وسأسألل عن ذلك امير المؤمنين فركب فلقي عمر فقص عليه القصة فقال : بفيها الحجر فعل الله بالرجال وفعل يعمدون إلى ما جعل الله في أيديهم من أمر النساء فيجعلونه في أيديهم ما ترى ؟ قلت : أراها واحدة وهو أحق بها قال : نعم ما رأيت ولو رأيت غير ذلك لم تصب

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب عورت کو اختیار دیا گیا تو وہ دونوں فیصلہ کرنے سے پہلے جدا ہو گئے تو اس عورت کے لیے کوئی اختیار نہیں ہے۔

جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9668

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9669

9651 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن الثوري عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق Y أن رجلا جعل أمر أمرأته بيدها فطلقت نفسها ثلاثا فسأل عنها ابن مسعود ما ترى فيها ؟ قال : أراها واحدة وهو أحق بها قال عمر : وأنا أرى ذلك

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے عورت کے اختیار کے متعلق فرمایا: اگر عورت نے اپنے شوہر کواختیار کیا تو کوئی طلاق نہیں ہوگی‘ اگر اپنے آپ کو اختیار کیا تو ایک طلاق واقع ہوگی۔

مَسْرُوقٍ ← أَبِي الضُّحَى، ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9669

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9670

9652 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن معمر عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن ابن مسعود قال Y إذ ملكها أمرها فترقا قبل أن تقضي شيئا فلا أمر لها

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے عورت کے اختیار کے متعلق فرمایا: اگر عورت نے اپنے شوہر کو اختیار کیا تو کوئی طلاق نہیں ہو گی‘ اگر اپنے آپ کو اختیار کیا تو ایک طلاق واقع ہوگی۔

إذ ملكها أمرها فترقا قبل أن تقضي شيئا فلا أمر لها ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9670

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9671

9653 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن معمر عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن ابن مسعود في الخيار قال Y إن اختارت زوجها فليس بشيء وإن اختارت نفسها فهي واحدة

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے عورت کے اختیار کے متعلق فرمایا: اگر عورت نے اپنے شوہر کو اختیار کیا تو کوئی طلاق نہیں ہوگی‘ اگر اپنے آپ کو اختیار کیا تو ایک طلاق واقع ہوگی۔

إن اختارت زوجها فليس بشيء وإن اختارت نفسها فهي واحدة ← ابن مسعود في الخيار ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9671

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9672

9654 - حدثنا إسحاق عن عبد الرزاق عن الثوري عن حماد عن إبراهيم قال قال عمر و ابن مسعود Y إن اختارت نفسها فهي واحدة وإن اختارت زوجها فلا شيء

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے عورت کے اختیار کے متعلق فرمایا: اگر عورت نے اپنے شوہر کو اختیار کیا تو کوئی طلاق نہیں ہوگی‘ اگر اپنے آپ کو اختیار کیا تو ایک طلاق واقع ہوگی اور اس مرد کو رجوع کا حق ہوگا۔

إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9672

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9673

9655 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ثنا حماد عن حماد عن إبراهيم Y أن عمر و ابن مسعود قالا في أمرك بيدك : إن اختارت نفسها فواحدة وهو أحق بها وإن اختارت زوجها فليس بشيء

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے پو چھا گیا اس آدمی کے متعلق جس نےاپنی بیوی سے کہا: تو اپنے آپ کو اختیار کر! وہ عورت خاموش رہی‘ پھر اس عورت کو کہا: اپنے آپ کو اختیار کر ! وہ پھر خاموش رہی پھر تیسری مرتبہ کہا: اختیار کر ! اس نے کہا: میں نے اپنے آپ کو اختیار کیا تو فرمایا : تین طلاق واقع ہو جائیں گی۔

إبراهيم أن عمر و ابن مسعود ← حَمَّادٌ، ← حَمَّادٌ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9673

chevron_left Previous
1…113114115…123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter