المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 9636
9618 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج ثنا حماد عن حماد عن إبراهيم عن عمرو ابن مسعود Y مثله ولم يذكر علقمة
حضرت ابو بختری فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی‘ تین حیض مکمل ہونے لگے تو وہ غسل کے لیے بیٹھی‘اس کا شوہر آیا‘ اس نے رجوع کرلیا‘ اس عورت نے کہا:تمہارے لیے کوئی اختیار نہیں ہے‘ اُس آدمی نے اپنا معاملہ حضرت ابن مسعود کے سامنے پیش کیا ‘ پس اس عورت کے سامنے حلف لیا ‘اللہ کی قسم! جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں! جب میں نے تجھ سے رجوع کیا تو تیرے لیے کیا نماز حلال ہو چکی تھی ؟ تو اُس نے حلف نہ دیا ‘پس اس مرد کی طرف حضرت عبداللہ نے اس عورت کو لوٹا دیا۔
عمرو ابن مسعود مثله ولم يذكر علقمة ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9636
