المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 9564
9547 - حدثنا محمد بن النضر ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة قال Y سئل أبو إسحاق السبيعي أذكرت عن أبي الأحوص أن عبد الله قال : من أدرك الركعتين أو أحدهما فقد أدرك الجمعة ومن فاتته الركعتان فليصل أربعا ؟ قال : نعم
حضرت ابن مسعودرضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس کی نمازِ جمعہ کی دوسری رکعت بھی رہ گئی وہ چار رکعتیں پڑھے۔حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے فرمایا: چار رکعتیں پڑھے۔حضرت قتادہ سے عرض کی گئی کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ تشریف لائے اس حال میں کہ وہ لوگ نماز کے آخر میں بیٹھے ہوئےتھے تو اپنے شاگردوں سے فرمایا: بیٹھ جایا کرو‘اگر اللہ نے چاہا تو تم پالو گے۔حضرت قتادہ کا قول ہے:آپ فرمایا کرتے تھے :تم دوسرے کو پالوگے۔
أَبِي الْأَحْوَصِ، ← سئل أبو إسحاق السبيعي أذكرت ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9564
