المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ 759 - طهفة بن قيس الغفاري ويقال طخفة كان ينزل بالمدينة · حديث 8242
8226 - حدثنا محمد بن صالح بن الوليد النرسي ثنا الحسين بن سلمة بن أي كبشة ثنا أبو عامر العقدي ثنا زهير بن محمد بن عمرو عن نعيم بن عبد الله المجمر عن ابن طخفة الغفاري قال أخبرني أبي أنه Y أضاف رسول الله صلى الله عليه و سلم في نفر فباتوا عنده فخرج رسول الله صلى الله عليه و سلم من الليل فوجده مضطجعا على بطنه فركضه برجله فأيقظه فقال : لا تضطجع هكذا فإنها ضجعة أهل النار
حضرت یعیش بن طخفہ بن قیس غفاری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ‘ ان کا تعلق اصحاب صفہ سے ہے ‘ فرماتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تو ایک آدمی نے دوسرے آدمی کے ساتھ جانا شروع کر دیا اور ایک آدمی ‘ دو آدمیوں کے ساتھ بھی جاتا یہاں تک کہ میں باقی رہ گیا‘ میں پانچ میں سے پانچواں تھا‘ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کہا: جا! پس ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ‘ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے دروازے تک گئے ‘ اسی دوران کہ میں اپنے پیٹ کے بل سویا ہوا تھا ‘ جب ایک آدمی نے اپنے پاؤں سے مجھے ہلایا‘ فرمایا: یہ لیٹنے کا ایسا انداز ہے جو اللہ کو ناراض کرتا ہے ‘ پس میں نے نظر اٹھائی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تھے ۔
ابن طخفة الغفاري ← نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ ← زهير بن محمد بن عمرو ← أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ← الحسين بن سلمة بن أي كبشة ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8242
