المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ 753 - طارق بن شهاب الأحمسي · حديث 8218
8202 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا أسد بن موسى ( ح ) وحدثنا عمر بن حفص السدوسي ثنا عاصم بن علي قالا ثنا شعبة عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال Y كنا نتحدث أن السكينة تنزل على لسان عمر
حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں کہ بصرہ والوں نے نہاوند کا جہاد کیا‘ کوفہ والوں نے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ پر مدد چاہی ‘ وہ غالب آئے ‘ بصرہ والوں نے ارادہ کیا کوفہ والوں کے لیے تقسیم نہ کرنے کا ‘ بنی تمیم کے ایک آدمی نے کہا ‘ یا بنی عطارد کے ایک آدمی نے کہا: اے کاٹے ہوئے کان والے غلام ! تو ہماری مال غنیمت میں شرکت چاہتا ہے۔ حالانکہ اس کا کان رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (مل کر جہاد کر نے میں ) کاٹا گیا تھا میرے دو کانوں میں سے بہتر کان کو تو نے گالی دی ہے۔ پس اس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خط لکھا اور ساتھ لکھا کہ مال غنیمت صرف ان کا حق ہے جو جنگ میں شریک ہوئے ہیں۔
كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ السَّكِينَةَ تَنْزِلُ عَلَى لِسَانِ عُمَرَ. ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← شُعْبَةُ، ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8218
