Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ خلدة بنت طلق عن أبيها · حديث 8275

8259 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا الحسن بن الربيع الكوفي ثنا ملازم بن عمرو الحنفي عن سراج بن عتبة عن عمته بنت طلق عن أبيها طلق بن علي قال Y جلسنا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم فجاء مختار بن عبد القيس فقال : يا نبي الله ما ترى في شراب نصنعه من ثمارنا ؟ فأعرض عنه النبي صلى الله عليه و سلم حتى سأله ثلاث مرات ثم قام فصلى بنا فلما قضى الصلاة قال : من السائل عن المسكر ؟ تسألني لا تشربه ولا تسقه أخاك المسلم والذي نفسي بيده ما شربه رجل قط ابتغاء أن يسكر فيسقيه الله الخمر يوم القيامة

حضرت طلق بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے ‘ آپ نے ہمیں فرمایا: قریب ہے کہ ایسی قوم آئے جو قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا ‘ وہ دین سے ایسے نکل جائیں گے جس طرح تیر کمان سے نکل جاتا ہے ‘ خوشخبری ان کے لیے جن کو قتل کریں گئے اور جو ان کو قتل کریں گے۔ پھر میری طرف متوجہ ہوئے ‘ آپ نے فرمایا: اے تہامی! تمہارے ملک سے عنقریب نکلیں گے ‘ نہروں کے درمیان لڑیں گے۔ میں نے عرض کی: میرے ماں باپ آپ پر قربان! نہروں کے درمیان؟ آپ نے فرمایا: عنقریب ایسا ہوگا ۔

أبيها طلق بن علي ← عمته بنت طلق ← سراج بن عتبة ← ملازم بن عمرو الحنفي ← الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ الْكُوفِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8275

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ عبد الرحمن بن علي بن شيبان عن طلق بن علي · حديث 8276

8260 - حدثنا أحمد بن عمرو الزئبقي ثنا محمد بن مسكين اليمامي حدثني علي بن يحيى بن إسماعيل قال حدثني أبي يحيى بن إسماعيل عن مكرمة بن عمار العجلي عن عبد الله بن بدر عن عبد الرحمن بن علي عن طلق بن علي قال Y بينا نحن عند رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال لنا : يوشك أن يجيء قوم يقرأون القرآن لا يجاوز تراقيبهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية طوبى لمن قتلهم وطوبى لمن قتلوه ثم التفت إلي فقال : أما إنهم سيخرجون بأرضك يا تهامي يقاتلون بين الأنهار قلت : بأبي وأمي ما بها أنهار قال : إنها ستكون

حضرت طلق بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ عزوجل اس آدمی کی نماز قبول نہیں کرتا ہے جو نماز میں رکوع و سجود سے اپنی پشت سیدھی نہیں کرتا ہے۔

طلق بن علي ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلِيٍّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، ← مَكْرُمَةَ بْنِ عَمَّارٍ الْعِجْلِيِّ ← أَبِي يَحْيَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مِسْكِينٍ الْيَمَامِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الزِّئْبَقِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8276

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ عبد الرحمن بن علي بن شيبان عن طلق بن علي · حديث 8277

8261 - حدثنا بكر بن مقبل البصري ثنا محمد بن عبيد بن عقيل المقرئ ثنا جدي ثنا عكرمة بن عمار عن عبد الله بن بدر حدثني عبد الرحمن بن علي عن طلق بن علي قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا ينظر الله إلى صلاة عبد لا يقيم ظهره في ركوعه وسجوده

حضرت طلق بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ میں مٹی بنارہا تھا کہ مجھے بچھو نے ڈس لیا ‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے ‘ آپ نے مجھے دم کیا تو میں ٹھیک ہو گیا۔

لا ينظر الله إلى صلاة عبد لا يقيم ظهره في ركوعه وسجوده ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← طلق بن علي ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلِيٍّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، ← عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← جَدِّي، ← محمد بن عبيد بن عقيل المقرئ ← بَكْرُ بْنُ مُقْبِلٍ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8277

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ عبد الله بن بدر عن طلق بن علي · حديث 8278

8262 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا محمد بن جابر عن عبد الله بن بدر عن طلق بن علي قال Y كنت أخلط الطين بالمدينة فلدغني عقرب فأتاني رسول الله صلى الله عليه و سلم فعوذني حتى برأت

حضرت طلق بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بچھو نے مجھے ڈسا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دم کیا اور اپنا دست مبارک پھیرا۔

طلق بن علي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8278

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ عبد الله بن بدر عن طلق بن علي · حديث 8279

8263 - حدثنا إبراهيم بن متويه الأصبهاني ثنا الحسن بن قزعة ثنا ملازم بن عمرو عن عبد الله عن طلق بن علي قال Y لدغت طلقا عقرب عند النبي صلى الله عليه و سلم فرقاه النبي صلى الله عليه و سلم ومسح بيده

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی حارثہ بن حارث میں سے ایک نام ظہیر بن رافع کا بھی ہے۔

طلق بن علي ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو، ← الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَتَّوَيْهٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8279

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ من اسمه طليحة 746 - طلحة بن مالك يقال الليثي ويقال الخزاعي · حديث 8175

8159 - حدثنا أبو خليفة الفضل بن الحباب الجمحي و أبو مسلم الكشي قالا ثنا سليمان بن حرب ثنا محمد بن أبي رزين قال حدثتني أمي قالت Y كانت أم الحرير إذا مات الرجل من العرب اشتد عليها فقيل لها : أم الحرير ما لنا نراك إذا مات الرجل من العرب اشتد عليك ؟ قالت سمعت مولاي يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من اقتراب الساعة هلاك العرب قال محمد بن أبي رزين وكان مولاها طلحة بن مالك

حضرت طلحہ بن عمروفرماتے ہیں: ایسا آدمی جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آتا‘ جسکا جاننے والا مدینہ میں کوئی نہ ہوتا ‘ جس کے پاس وہ اترے تو وہ اصحاب صفہ کے ساتھ ہی رہتا ‘ لیکن ( جب میں مدینے آیا تو ) میرے دوست مدینہ میں تھے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ سے ہمارے لیے ہر روز دو آدمیوں کے درمیان دو مد کھجور کے جاری ہوتے تھے۔ اسی دوران کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی نماز میں تھے ‘ آپ کے صحابہ میں ایک نداء دینے والینے پکارا: اے اللہ کے رسول! کھجور نیتو ہمارے پیٹوں کو جلا دیا ہے اور ہم سے ہلاکت کی آگ بھڑک اٹھی۔ جب نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکمل کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے ‘ اللہ کی حمد وثناء کی ‘ پھر قوم کی طرف سے جو تکلیفیں آئیں ‘ ان کا ذکر کیا۔ فرمایا: میں اور میرے ساتھی دس سے زیادہ دن اس طرح رہے کہ ہمارے پاس جھاؤ کے پھل کے علاوہ کھانا نہیں تھا حتی ٰکہ ہم انصاری بھائیوں کے پاس آئے ‘ ان لوگوں نے اپنے کھانے میں ہمیں شریک کر کے غمگساری کی اور ان کے کھانے میں سے بڑا کھانا ‘ یہی خشک کھجور ہے ‘ قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اگر میں تمہارے لیے روٹی اور گوشت پاتا تو میں تمہیں ضرور کھلاتا ‘ ممکن ہے تم وہ زمانہ پاؤ جوتم میں سے اسے پائے ؟ جس میں غلاف کعبہ جیسے لباس پہنیں گے ‘ صبح کا کھانا الگ دیا جائے گا اور شام کے کھانے بڑے بڑے لکڑی کے پیالوں میں ۔

محمد بن أبي رزين، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← أبو خليفة الفضل بن الحباب الجمحي و أبو مسلم الكشي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8175

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ 747 - طلحة بن عمرو النصري · حديث 8176

8160 - حدثنا المقدام بن داود ثنا أسد بن موسى ثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة ( ح ) وحدثنا بكر بن سهل الدمياطي ثنا أحمد بن أشكيب الكوفي ثنا محمد بن فضيل كلاهما عن داود بن أبي هند عن أبي حرب بن أبي الأسود عن طلحة بن عمرو قال Y كان الرجل إذا قدم على رسول الله صلى الله عليه و سلم قلم يكن له بالمدينة عريف ينزل عليه نزل مع أصحاب الصفة وكان لي بها قرناء وكان يجري علينا من رسول الله صلى الله عليه و سلم كل يوم بين اثنين مدان من تمر فبينما رسول الله صلى الله عليه و سلم في بعض الصلوات إذ نادها مناد من أصحابه : يا رسول الله أحرق التمر بطوننا وتحرقت عنا الحتف فلما قضى رسول الله صلى الله عليه و سلم الصلاة قام فحمد الله وأثنى عليه ثم ذكر ما لقي من قومه من الشدة قال : فكنت أنا وصاحبي بضعة عشر يوما ما لنا طعام إلا البرير حتى قدمنا على إخواننا من الأنصار فواسونا في طعامهم وعظم طعامهم التمر والذي لا إله إلا هو لو أجد لكم الخبز واللحم لأطعمتكموه وإنه لعله أن تدركوا زمانا أو من أدركه منكم يلبسون فيه مثل ستار الكعبة يغدى عليكم ويراح فيه بالجفان

حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کی ہے۔

طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو، ← أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، كِلَاهُمَا ← أَحْمَدُ بْنُ أَشْكِيبٍ الْكُوفِيُّ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ ← يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8176

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ 747 - طلحة بن عمرو النصري · حديث 8177

8161 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا وهب بن بقية أنا خالد بن داود بن أبي هند عن أبي حرب بن أبي الأسود عن طلحة Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

حضرت محمد بن طلحہ بن معاویہ السلمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا‘ میں نے عرض کی: یارسول اللہ! میں اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ‘ آپ نے فرمایا: تیری ماں زندہ ہے؟ میں نے عرض کی: جی ہاں! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کی خدمت کر ‘ تیرے لیے جنت ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← طَلْحَةَ، ← أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ← خالد بن داود بن أبي هند ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8177

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ 748 - طلحة بن معاوية السملي · حديث 8178

8162 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن محمد بن طلحة بن معاوية السلمي عن أبيه قال Y أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فقلت : يا رسول الله إني أريد الجهاد في سبيل الله قال : أمك حية ؟ فقلت : نعم فقال النبي صلى الله عليه و سلم الزم رجلها فثم الجنة

حضرت طلحہ بن براء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ آئے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: اپناہاتھ پھیلائیں! آپ نے فرمایا: اگر چہ میں تجھے تیری ماں سے بائیکاٹ کا حکم دوں ! اس نے عرض کی : جی نہیں! کہتے ہیں: میں نے اپنی بات دہرائی ‘ میں نے عرض کی: اپنا ہاتھ پھیلائیں تا کہ میں بیعت کروں ۔ فرمایا: کس پر بیت کرے گا؟ میں نے عرض کی: اسلام پر! فرمایا: اگرچہ میں تجھے تیری ماں سے بائیکاٹ کا حکم دوں! میں نے عرض کی: جی نہیں! پھر میں نے تیسری بار عرض کی جبکہ ان کی والدہ تھیں اور وہ اپنی ماں کے ساتھ سب لوگوں سے زیادہ نیک سلوک کرنے والے تھے ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے طلحہ! ہمارے دین میں بائیکاٹ تصور نہیں ہے بلکہ میں نے چاہا کہ تیرے دین میں شک وشبہ نہ ہو ‘ پس انہوں نے اسلام قبول کیا اور اپنے اسلام کو خوبصورت بنایا ‘پھر وہ بیمار ہوئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی بیمار پرسی کیلئے تشریف لے گئے ‘ پس ان کو بے ہوش پایا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے تو لگتا ہے کہ طلحہ آج رات ہی دنیا سے چل بسے گا، پس اگر ان کو افاقہ ہو تو میری طرف پیغام بھیجنا ‘ جب رات کا درمیان آیا تو حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کو افاقہ ہوا ‘ انہوں نے کہا: کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت کو نہیں آئے ؟ ساتھیوں نے بتایا: کیوں نہیں! پس انہوں نے اس بات کی بھی خبر دی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی۔ کہا: اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف پیغام نہ بھیجو ‘ کوئی کیڑا مکوڑا انہیں ڈس نہ دے یا کوئی اور تکلیف پہنچے بلکہ جب صبح ہوتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو میری طرف سے سلام کہنا اور عرض کرنا کہ میرے لیے مغفرت کی دعا فرمائیں، پھر ان کا وصال ہو گیا۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب صبح کی نماز پڑھی تو ان کے بارے سوال کیا تو صحابہ نے ان کے وصال کی خبر دی اور جو اس نے کہا۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ اٹھا دیئے۔ پھر کہا: اے اللہ ! وہ تجھ سے اس حال میں ملے کہ وہ ہنس رہا ہو اور تو اسے دیکھ کر ہنس رہا ہو ۔

أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فقلت ← أَبِيهِ ← محمد بن طلحة بن معاوية السلمي ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8178

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ 749 - طلحة بن البراء · حديث 8179

8163 - حدثنا الحسن بن جرير الصوري ثنا هشام بن خالد الدمشقي ثنا عبد ربه بن صالح عن عروة بن رويم عن أبي مسكين عن طلحة بن البراء Y أنه أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ابسط يدك قال : وإن أمرتك بقطيعة والدتك ؟ قال : لا قال : ثم عدت إليه فقال : ابسط يدك أبايعك قال : علام ؟ قلت : على الإسلام قال : وإن أمرتك بقطيعة والدتك ؟ قلت : لا ثم عدت إليه الثالثة وكان له والدة وكان من أبر الناس بها فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : يا طلحة إنه ليس في ديننا قطيعة الرحم ولكن أحببت أن لا يكون دينك ريبة فأسلم فحسن إسلامه ثم إنه مرض فعاده النبي صلى الله عليه و سلم فوجده مغمى عليه فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أما أظن طلحة إلا مقبوضا من ليلته فإن أفاق فأرسلوا لي فأفاق طلحة في جوف الليل فقال : ما عادني رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قالوا : بلى فأخبروه بما قال فقال : لا ترسلوا إليه في هذه الساعة فتلسعه دابة أو يصيبه شيء ولكن إذا أصبحتم فاقرؤوه مني السلام وقولوا له فليستغفر لي ثم قبض فلما صلى النبي صلى الله عليه و سلم الصبح سأله عنه فأخبروه بموته وما قال فرفع رسول الله صلى الله عليه و سلم يده ثم قال : اللهم القه وهو يضحك إليك وأنت تضحك إليه

حضرت طلحہ بن داؤد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمان والے دودھ پلانے والوں میں اچھے ہیں۔

طلحة بن البراء ← أَبيِ مِسْكِينٍ ← عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ ← عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ صَالِحٍ، ← هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ جَرِيرٍ الصُّورِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8179

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ 750 - طلحة بن داود · حديث 8180

8164 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري أنا عبد الرزاق أنا ابن جريج أخبرني عنبسة مولى طلحة بن داود أنه سمع طلحة بن داود يقول Y قال رسول الله : نعم المرضعون أهل عمان

حضرت طارق بن عبداللہ المحاربی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تو نماز پڑھے تو اپنے آگے اور اپنی دائیں جانب نہ تھوک ‘ اپنی بائیں جانب تھوک ‘ اگر تو فارغ ہو ورنہ اپنے پاؤں کے نیچے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پاؤں کے ساتھ اشارہ کیا ‘ زمین پر ملا۔

طَلْحَةَ بْنِ دَاوُدَ، ← عَنْبَسَةُ، مَوْلَى طَلْحَةَ بْنِ دَاوُدَ أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8180

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ من اسمه طارق 752 - طارق بن عبد الله المحاربي · حديث 8181

8165 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري أنا عبد الرزاق ثنا الثوري عن منصور عن ربعي بن خراش عن طارق بن عبد الله المحاربي قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا صليت فلا تبصقن بين يديك ولا عن يمينك وابصق تلقاء شمالك إن كان فارغا وإلا فتحت قدمك وأشار برجله ففحص الأرض

حضرت طارق بن عبداللہ المحاربی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تو نماز میں ہو تو اپنے آگے اوراپنی دائیں جانب نہ تھوک ‘ اپنی بائیں جانب تھوک ‘ اگر تو فارغ ہو ورنہ اپنے پاؤں کے نیچے۔

طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيِّ ← رِبْعِيِّ بْنِ خِرَاشٍ، ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8181

chevron_left Previous
1234…9
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter