المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ ما أسند الحكم بن عمرو · حديث 3165
3164 - حدثنا بشر بن موسى ثنا سفيان Y ثنا عمرو بن دينار قال قلت لجابر بن زيد : إنهم يزعمون أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن لحوم الحمر الأهلية فقال : قد كان يقول عندنا الحكم بن عمرو الغفاري عن رسول الله صلى الله عليه و سلم ولكن أبى ذلك البحر يعني ابن عباس رضي الله عنهما وقرأ { قل لا أجد في ما أوحي إلي محرما } الآية
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ گمان کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پالتو گدھوں کے گوشت سے منع کیا ۔ عرض کی: ہمارے پاس حضرت حکم بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہا کرتے تھے۔ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ۔ لیکن علم کے سمندر حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے انکار کیا اور آیت پڑھی: "آپ فرمائیں جو میری طرف وحی کی گئی اس میں حرمت نہیں پاتا" ۔
قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ: إِنَّهُمْ يَزْعُمُونَ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Hadith 3165
