المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ الحسين بن علي بن أبي طالب رضي الله عنه يكنى أبا عبد الله ذكر مولده وصفته وهيأته رضي الله عنه وكرم الله وجهه وعن أبيه و أمه · حديث 2851
2850 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا إسحاق بن إسماعيل الطالقاني حدثنا جرير Y عن ابن أبي ليلى قال قال حسين بن علي رضي الله عنه حين أحس بالقتل : ائتوني ثوبا لا يرغب فيه أحد أجعله تحت ثيابي لا أجرد فقيل له : تبان ؟ فقال : لا ذلك لباس من ضربت عليه الذلة فأخذ ثوبا فمزقه فجعله تحت ثيابه فلما أن قتل جردوه
ابن لیلیٰ فرماتے ہیں : حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما نےجب محسوس کیاکہ میں شہید ہوجاؤں گا تو فرمایا: میرے پاس ایک کپڑا لاؤ ،جس کی کسی اور کو ضرورت نہ ہوتا کہ میں اُسے اپنے کپڑوں کے نیچے رکھ لوں اورمیرے کپڑے نہ اُتارے جا سکیں ، عرض کی گئی :لنگوٹ یا جانگیاہے ؟ آپ نے فرمایا: نہیں ! یہ تو اس شخص کا لباس ہے جس پر ذلت چھاگئی ہو ، پس آپ نے کپڑے کو پکڑ کر پھاڑ ا اور اُسے اپنے کپڑوں کے نیچے رکھ لیا، پس جب آپ کو شہید کر دیا گیا تو انہوں نے آپ کے کپڑے اُتارنےکی کوشش کی (لیکن ناکام رہے )۔
ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← جَرِيرٌ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2851
