المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 176 - جعفر بن أبي طالب الطيار في الجنة رضي الله عنه يكنى أبا عبد الله و أمه فاطمة بنت أسد بن هاشم · حديث 1470
1469 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا عمي أبو بكر ثنا علي ابن مسهر عن الأجلح عن الشعبي Y قال : لما أتي رسول الله صلى الله عليه و سلم حين فتح خيبر قيل له قد قدم جعفر من عند النجاشي فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( لا أدري بأيهما أنا أشد فرحا بقدوم جعفر أو فتح خيبر ) فقبل ما بين عينيه
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس خیبر کے ہونے کی خبر آئی تو آپ سے عرض کی گئی: حضرت جعفر ' نجاشی کے پاس سے آئے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں ہے کہ میں جعفر کے آنے سےزیادہ خوش ہوں یا خیبر کے فتح ہونے پر ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جعفر کے دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ لیا۔
الشَّعْبِيِّ، ← الأَجْلَحِ، ← علي ابن مسهر ← عَمِّي أَبُو بَكْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1470
