المعجم الکبیر للطبرانی · باب الثاء ‹ 142 - ثابت بن ضحاك بن خليفة الأنصاري يكنى أبا زيد · حديث 1337
1336 - حدثنا أنس بن سلم الخولاني ثنا صفوان بن صالح ثنا الوليد ابن مسلم ثنا الأوزاعي حدثني يحيى بن أبي كثير حدثني أبو قلابة عن ثابت ابن الضحاك Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من حلف بملة سوى الإسلام كاذبا فهو كما قال ومن قتل نفسه بشيء في الدنيا عذب به يوم القيامة وليس على الرجل نذر فيما لا يملك )
حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے' آپ نے فرمایا: جس نے اسلام کے علاوہ کسی اور دین کی جھوٹی قسم اُٹھائی تو وہ ایسے ہے جس طرح کہا' جس نے اپنے آپ کو جان بوجھ کر کسی شی کے ساتھ قتل کیا تو اس کو قیامت کے دن اسی کے ساتھ عذاب دیا جائے گا' آدمی کا اس نذر کا پورا کرنا ضروری نہیں ہے' جس کی وہ مالک نہیں ہے۔
ثابت ابن الضحاك ← أَبُو قِلَابَةَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الوليد ابن مسلم ← صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ← أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ الْخَوْلَانِيُّ
Hadith 1337
