المعجم الکبیر للطبرانی · باب الثاء ‹ 142 - ثابت بن ضحاك بن خليفة الأنصاري يكنى أبا زيد · حديث 1325
1324 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري أخبرنا عبد الرزاق أنا معمر عن أيوب عن أبي قلابة عن ثابت بن الصحاك Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( من قتل نفسه بسم عذب به ومن شهد على مسلم أو قال على مؤمن بكفر فهو كقتله ومن لعنه فهو كقتله ومن حلف على ملة غير الإسلام كاذبا فهو كما حلف )
حضرت ثابت بن ضحاک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے آپ کو زہر کے ساتھ قتل کیا ' اسی کے ساتھ اسے عذاب دیا جائے گا' جس نے مسلم یا مؤمن کے خلاف کفر کی گواہی دی وہ اسے قتل کرنے کی طرح ہے' جس نے مؤمن پر لعنت کی' پس وہ اسے قتل کرنے والے کی طرح ہے اور جس آدمی نے اسلام کے علاوہ کسی دین کے خلاف جھوٹا حلف اُٹھایا' اس نےگویا (اسلام کے خلاف ) حلف اُٹھایا۔
ثابت بن الصحاك ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1325
