المعجم الکبیر للطبرانی · باب الثاء ‹ من اسمه ثابت 141 - ثابت بن قيس بن شماس الأنصاري · حديث 1318
1317 - حدثنا محمد بن عمران بن أبي ليلى حدثني أبي عن ابن أبي ليلى عن عيسى بن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن ثابت بن قيس Y قال : ذكر الكبر عند النبي صلى الله عليه و سلم فشدد فيه فقال : ( { إن الله لا يحب كل مختال فخور } ) فقال رجل من القوم : والله يا رسول الله إني لأغسل ثيابي فيعجبني بياضها ويعجبني شراك نعلي وعلاقة سوطي فقال : ( ليس ذلك الكبر إنما الكبر أن تسفه الحق وتغمص الناس )
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تکبر کا ذکر کیا گیا تو آپ نے اس میں سختی کی ' آپ نے فرمایا: اللہ عزوجل تکبر اور فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا ہے۔ قوم میں سے ایک آدمی نے عرض کی: اللہ کی قسم! یا رسول اللہ ! میں کپڑے دھوتا ہوں' مجھے سفید پسند ہے' میں جوتی کا تسمہ مجھے خوش لگتا ہے اور اچھی چھڑی پسند ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تکبر یہ نہیں ہے بلکہ تکبر یہ ہے کہ حق کو حقیر جاننا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا۔
رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: وَاللَّهِ ← إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ ← الكبر عند النبي صلى الله عليه و سلم فشدد فيه ← ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ ← عِيسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1318
