Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1265

1264 - حدثنا يحيى بن أيوب العلاف ثنا سعيد بن أبي مريم ثنا محمد بن جعفر أن سهيل بن أبي صالح عن عطاء بن يزيد الليثي عن تميم الداري Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( إن الدين النصيحة إن الدين النصيحة إن الدين النصيحة ) قالوا : لمن يا رسول الله ؟ قال : ( لله ولكتابه ولرسوله ولأئمة المسلمين وجماعتهم )

حضرت تمیم الداری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دین نصیحت ہے ! دین نصیحت ہے! دین نصیحت ہے ! عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! کس کے لیے ؟ آپ نے فرمایا: اللہ کے لیے ' اس کی کتاب کے لیے' اس کے رسول کے لیے 'ائمہ مؤمنین کے لیے اور عام لوگوں کےلیے۔

تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← محمد بن جعفر أن سهيل بن أبي صالح ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ،

Hadith 1265

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1266

1265 - حدثنا علي بن عبد العزيز أنا أبو عبيد القاسم بن سلام ثنا إسماعيل بن عياش عن سهيل بن أبي صالح عن عطاء بن يزيد عن تميم الداري Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( الدين النصيحة ) قالوا : لمن يا رسول الله ؟ قال : ( لله ولكتابه ولرسوله ولأئمة المسلمين وعامتهم )

حضرت تمیم الداری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دین نصیحت ہے ! دین نصیحت ہے! دین نصیحت ہے ! عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! کس کے لیے ؟ آپ نے فرمایا: اللہ کے لیے ' اس کی کتاب کے لیے' اس کے رسول کے لیے 'ائمہ مؤمنین کے لیے اور عام لوگوں کےلیے۔

تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ سَلَّامٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Hadith 1266

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1267

1266 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ( ح ) وحدثنا عمر بن حفص السدوسي ثنا عاصم بن علي قالا ثنا زهير أبو خيثمة ثنا سهيل بن أبي صالح عن عطاء بن يزيد قال سمعت تميما الداري Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إن الدين النصيحة ) ثلاثا قالوا : لمن يا رسول الله ؟ قال : ( لله وكتابه ولرسوله وأئمة المؤمنين وعامتهم )

حضرت تمیم الداری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دین نصیحت ہے ! دین نصیحت ہے! دین نصیحت ہے ! عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! کس کے لیے ؟ آپ نے فرمایا: اللہ کے لیے ' اس کی کتاب کے لیے' اس کے رسول کے لیے 'ائمہ مؤمنین کے لیے اور عام لوگوں کےلیے۔

تَمِيمًا الدَّارِيَّ ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← زُهَيْرٌ أَبُو خَيْثَمَةَ ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Hadith 1267

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1268

1267 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا خالد حدثنا سهيل بن أبي صالح عن عطاء بن يزيد عن تميم الداري Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إن الدين النصيحة ) ثلاث مرات قالوا : لمن يا رسول الله ؟ قال : ( لله وملائكته ولرسوله ولأئمة المؤمنين أو المسلمين وعامتهم )

حضرت تمیم الداری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دین نصیحت ہے ! دین نصیحت ہے! دین نصیحت ہے ! عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! کس کے لیے ؟ آپ نے فرمایا: اللہ کے لیے ' اس کی کتاب کے لیے' اس کے رسول کے لیے 'ائمہ مؤمنین کے لیے اور عام لوگوں کےلیے۔

تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← خَالِدٌ، ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Hadith 1268

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1269

1268 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني إسماعيل بن عبد الله بن زرارة الرقي ثنا ابن أبي فديك عن الضحاك بن عثمان عن سهيل بن أبي صالح عن عطاء بن يزيد الليثي عن تميم الداري Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( الدين النصيحة الدين النصيحة الدين النصيحة ) قالوا : لمن يا رسول الله ؟ قال : ( لله ولرسوله ولكتابه ولأئمة المؤمنين وللمؤمنين عامة )

حضرت تمیم الداری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دین نصیحت ہے ! دین نصیحت ہے! دین نصیحت ہے ! عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! کس کے لیے ؟ آپ نے فرمایا: اللہ کے لیے ' اس کی کتاب کے لیے' اس کے رسول کے لیے 'ائمہ مؤمنین کے لیے اور عام لوگوں کےلیے۔

تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زُرَارَةَ الرَّقِّيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Hadith 1269

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1270

1269 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أبو كريب ( ح ) وحدثنا زكريا بن يحيى الساجي ثنا أبو أسامة عبد الله بن أسامة الكلبي قالا ثنا محمد بن الصلت ثنا عمر بن يزيد الهمداني عن جده عن فاطمة بنت قيس عن تميم الداري Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إن طيبة المدينة وما نقب من نقابها إلا عليه ملك شاهر سيفه لا يدخلها الدجال أبدا ) وقال أبو كريب عثمان بن زيد

حضرت تمیم الداری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مدینہ پاک ہے' اس کی ہر گلی میں ایک فرشتہ تلوار سونتے ہوئے کھڑا ہو گا' دجال ہمیشہ کے لیے اس میں داخل نہیں ہو گا' اور کہا: حضرت ابو کریب سے مراد عثمان بن زید ہیں۔

تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، ← جَدِّهِ، ← عمر بن يزيد الهمداني ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ← أَبُو أُسَامَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُسَامَةَ الْكَلْبِيُّ، ← وَحَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Hadith 1270

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1271

1270 - حدثنا عبد الوارث بن إبراهيم أبو عبيدة العسكري ثنا سيف ابن مسكين ثنا أبو الأشهب عن عامر الشعبي عن فاطمة بنت قيس Y قالت : سمعت منادي رسول الله صلى الله عليه و سلم ينادي : الصلاة جامعة فخرجت في نسوة من الأنصار حتى أتينا المسجد فصلى بنا رسول الله صلى الله عليه و سلم صلاة الظهر ثم صعد المنبر فاستقبلنا بوجهه ضاحكا ثم قال : ( أي والله ما جمعتكم لرغبة حدثت ولا لرهبة إلا لحديث حدثني به تميم الداري أتاني فأسلم وبايع فأخبرني أنه ركب في ثلاثين رجلا من لخم وجذام وهما حيان من أحياء العرب من أهل اليمن صادفوا البحر حين اغتلم فلعب بهم الموج شهرا ثم قذفهم قريبا من غروب الشمس إلى جزيرة من جزائر البحر فإذا نحن بدابة أهلب لا يعرف قبلها من دبرها قلنا : ما أنت أيتها الدابة ؟ فكلمتنا بإذن الله بلسان ذلق طلق فقالت : أنا الجساسة [ قلنا : وما الجساسة ] قالت : إليكم عني عليكم بذاك الدير في أقصى الجزيرة فإن فيه رجلا هو إلى خبركم بالأشواق فأتينا الدير فإذا نحن برجل أعظم رجل رأيته قط خلقا وأجسمه جسما وإذا هو ممسوح العين اليمنى كأن عينه نخامة في جدار مجصص وإذا يداه مغلولتان إلى عنقه وإذا رجلاه مشدودتان بالكبول من ركبتيه إلى قدميه فقلنا له ما أنت أيها الرجل ؟ قال : أما خبري فقد قدرتم عليه ولكن أخبروني عن خبركم ما أوقعكم هذه الجزيرة ؟ وهذه الجزيرة لم يصل إليها آدمي منذ صرت إليها فقال لنا : أخبروني عن بحيرة الطبرية ما فعلت ؟ قلنا له : عن أي أمرها تسأل ؟ قال : هل نضب ماؤها ؟ وهل بدأ فيها من العجائب ؟ قلنا له : لا قال إنه سيكون ثم سكت مليا ثم قال : أخبروني عن عين زغر ما فعلت ؟ قلنا له : عن أي أمرها ؟ قال : هل يحترث عليها أهلها ؟ قلنا له : نعم قال : أما إنه سوف يغور عليها ماؤها ولا يحترث عليها أهلها ثم سكت مليا ثم قال : أخبروني عن نخل بيسان ما فعل ؟ قلنا له : عن أي أمره تسأل ؟ قال : هل يثمر ؟ قلنا له : نعم قال : أما إنه لا يثمر ثم سكت مليا فقال : أخبروني عن النبي الأمي ما فعل ؟ قلنا له : عن أي أمره تسأل ؟ قال : هل ظهر بعد ؟ قلنا : نعم قال : فما صنعت معه العرب ؟ قلنا : منهم من قاتله ومنهم من صدقه فقال : إنه من صدقه فهو خير له ثلاثا فقلنا : أخبرنا خبرك أيها الرجل فقال : أما تعرفوني ؟ قلنا : لو عرفناك ما سألناك قال : أنا الدجال يوشك أن يؤذن لي في الخروج فإذا خرجت وطئت جزائر العرب كلها غير مكة وطيبة كلما أردتهما استقبلني ملك معه السيف صلتا فردني عنها ) قال أبو الأشهب : قال عامر : قالت فاطمة فرأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم رافعا يديه حتى رأيت بياض إبطيه ثم قال : ( ألا أخبركم إن هذه طيبة ) ثلاثا ثم قال : ( ألا أخبركم إنه في نحو الشام ) ثم أغمي عليه ساعة ثم ارتج ثم سري عنه ثم قال : ( بل هو في اليمن ) ثلاثا ثم أغمي عليه ساعة وارتج ثم سري عنه فقال بل هو في نحو العراق بل هو في نحو العراق بل هو في نحو العراق يخرج حين يخرج من بلدة يقال لها أصبهان من قرية من قراها يقال لها رستقباذ يخرج حين يخرج على مقدمته سبعون ألفا عليهم السيجان معه نهران نهر من ماء ونهر من نار فمن أدرك ذلك منكم فقيل له ادخل الماء فلا يدخله فإنه نار وإذا قيل له ادخل النار فليدخلها فإنه ماء )

حضرت فاطمہ بن قیس فرماتی ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی کونداء دیتےہوئے سنا: الصلوٰۃ جامعہ (نماز تیار ہے) میں بھی انصاری عورتوں کےساتھ مل کر گھر سے نکل کر مسجد میں حاضر ہوئی۔ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز ظہر پڑھی ظہر کی نماز پھر منبر پر آئے ۔ ہنستے ہوئے چہرے سے آپ نے ہمارا استقبال کیا۔ پھر فرمایا: میں نے کسی اور ترغیب و ترہیب کے لیے جمع نہیں کیا۔ صرف وہ حدیث سنانا چاہتا ہوں جو تمیم داری نے مجھے سنائی ہے۔ اس نے میرے پاس آ کر اسلام قبول کیا اور بیعت کی' اس نے مجھے خبر دی لخم اور جذام یمنی عرب کے قبیلوں میں سے دو قبیلے ہیں ' ان کے تیس آدمیوں کے ساتھ وہ سوار ہوئے' اچانک وہ سارے ایک سمندر پر جمع ہوئے' یہ (اس وقت کی بات ہے) جب وہ بالغ ہوئے' ایک ماہ موجوں نے انہیں روکے رکھا' پھر انہیں ایک دن سورج غروب ہونے کے وقت ' جزیروں میں کسی ایک جزیرہ میں ڈال دیا۔ انہوں نے بتایا کہ پھر بہت راتوں بعد جانور دیکھاجس کے اگلی پچھلی طرف کا پتہ نہیں چلتاتھا' مجبور ہو کر ہم نےسوال کیا: اے جانور ! تو کیا ہے؟ اللہ نے اسے بولنے کی اجازت دی' اس نے تیز فصیح کھلی زبان کے ساتھ ہم سے کلام کی۔ اس نے کہا: میں جساسہ ہوں ' ہم نےکہا: جساسہ کیا ہے؟ اس جزیرہ کے آخر پر ایک مندر ہے مجھے چھوڑ کر وہاں چلے جاؤ' وہاں ایک آدمی ہے' اسے تمہاری خبر سننے کا بہت شوق ہے' پس ہم دیر میں آئے ۔ اچانک ہماری نگاہ اٹھی تو ایک عظیم و جسیم آدمی نظر آیا ۔ میں نے ایسی بناوٹ کا آدمی پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس کی دائیں آنکھ ممسوح تھی جیسے چونے کی دیوار پر تھوک کانشان ہوتا ہے۔ اس کے دونوں ہاتھ اس کی گردن سے بندھے ہوئے تھے۔ جب اس کی دونوں ٹانگیں گھٹنوں سے لے کر پاؤں تک بیڑیوں کے ساتھ بندھی ہوئی تھیں۔ ہم نے اس سے کہا: اے آدمی ! تو کون ہے؟ اس نے کہا: لیکن میری خبر جاننے پر تم قادر ہو۔ پہلے تم مجھے اپنی خبر بتاؤ؟ اس جزیرہ میں تمہیں کون سی چیز لے کر آئی ہے؟ جب سے میں اس جزیرہ میں آیا ہوں' کوئی آدمی اس تک پہنچا ہی نہیں۔ پس اس نے ہم سے کہا: طبریہ کے سمندر کے بارے مجھے خبر دو' کیا ہوا؟ ہم نے اس سے کہا: اس کے بارے میں کون سی بات پوچھتے ہو؟ اس نےکہا: اس کا پانی خشک ہوا؟ کیا اس میں کوئی عجیب واقعہ ہوا؟ ہم نے کہا: قسم بخدا! نہیں ! اس نے کہا: بس کچھ عرصہ بعد ہو جائے گا' پھر وہ کافی دیر خاموش رہا۔ پھر اس نے کہا: تم مجھے بتاؤ! زغر کےرہنے والوں کے بارے میں اس کا کیا ہوا؟ ہم نے کہا: تو اس کی کون سی بات ہم سے پوچھتا ہے؟ اس نےکہا: کیا ان لوگوں نےوہاں کھیتی باڑی کی ہے؟ہم نے کہا: ہاں! اس نے کہا: لیکن ایک وقت آئے گا اس کا پانی نیچے چلا جائے گا اور وہاں کے لوگ کھیتی باڑی نہیں کر سکیں گے۔ پھر وہ خاموش ہو گیا' پھر اس نےکہا: بیسان کے کھجوروں کے بارے میں بتاؤ' کیا ہوا؟ ہم نےکہا: اس کے بارے میں کون سےبات پوچھتا ہے؟ اس نے کہا: کیا ان پر پھل آیا ہے؟ ہم نے کہا: ہاں ! اس نے کہا: ایک دن آئے گا کہ وہ پھل لانا چھوٹ دے گا' پھر وہ کافی دیر خاموش رہا۔ پھر بولا : اچھا بتاؤ ! امی نبی کے بارے میں کیا ہوا؟ ہم نے کہا: انکی کونسی بات پوچھتا ہے؟ اس نے کہا: کیا وہ ظاہر ہوئےہیں ؟ہم نےکہا: ہاں تشریف لائےہیں۔ اس نےکہا: عرب والوں نے اس سے کیا سلوک کیا؟ ہم نےکہا:عرب دو حصوں میں بٹ گئے ہیں' کچھ جنگ کر رہے ہیں اور کچھ نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ اس نے کہا: لیکن جن لوگوں نے اس کی تصدیق کی ہے' ان کے لیے بہتری ہے۔ یہ بات اس نے تین مرتبہ کی۔ پس ہم نے کہا: (اب اور باتیں چھوڑ) اے آدمی! اب ہمیں اپنی بات بتا۔ اس نے کہا: کیا تم مجھے نہیں پہنچانتے ہو؟ ہم نے کہا: اگر ہم تجھے پہہچانتے ہوتے تو تجھ سے سوال نہ کرتے۔ اس نے کہا : میں دجال ہوں' ممکن ہے قریب ہی زمانے میں مجھے نکلنے کی اجازت ملے' پس جب میں نکلوں گا تو سارے عرب کا چکر لگاؤں گا لیکن مکہ و مدینہ میں نہیں جا سکوں گا' جب بھی میں وہاں داخل ہونے کا ارادہ کروں گا تو ایک فرشتہ تلوار سونت کر میرے سامنے آ جائے گا۔ مجھے ان دونوں شہروں سے دور کر دے گا۔ ابو الشہب نے کہا: کہ عامر بولے : حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا قول ہے: میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے دونوں ہاتھ اٹھا ئے ہوئے ملاحظہ کیا یہاں تک کہ آپ کے بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگی۔ پھر آپ نے فرمایا: کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ یہ طیبہ ہے' یہ پاک ہے ' یہ پاکیزہ ہے۔ کیا میں تمہیں خبر نہ دوں کہ شام کے سمندر میں کیا ہو گا؟ پھر ایک گھڑی آپ پر غنودگی طاری ہو گئی۔ پھر آپ نارمل حالت میں آئے ۔ فرمایا: کیا وہ سمندر میں ہو گا۔ پھر آپ پر غنودگی کی کیفیت محسوس کی گئی پھر آپ نارمل حالت میں آئے تو فرمایا: وہ عراق کے سمندر میں ہو گا ' تین بار فرمایا: جب وہ نکلے گا تو ایک شہر سے نکلے گا ۔ اس کا نام اصبہان ہو گا۔ جو اس کے دیہاتوں میں سے ایک دیہات ہے' اسے "رستقباذ " کہا جائے گا۔ جب وہ نکلے گا تو اس کے آگے ستر ہزار آدمی بھی نکلیں گے' ان پر بڑی چادریں ہوں گی۔ اس کے ساتھ ایک پانی کی اور ایک آگ کی دو نہریں ہوں گی۔ پس تم میں سے جو اس کو پائے اور اسے کہا جائے : پانی میں داخل ہو تو وہ داخل نہ ہو کیونکہ حقیقت میں وہ آگ ہو گی۔ اور جب کہا جائے: آگ میں داخل ہو تو وہ داخل ہو جائے کیونکہ حقیقت میں وہ پانی ہو گا۔

فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، ← عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ ← أَبُو الْأَشْهَبِ ← سيف ابن مسكين ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو عُبَيْدَةَ الْعَسْكَرِيُّ

Hadith 1271

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1272

1271 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني قال حدثني أبي ثنا عيسى بن يونس ثنا عمرو بن منصور المشرقي عن الشعبي عن فاطمة بنت قيس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم ذكر الدجال قال : ( من نحو العراق ما هو من نحو الشام ما هو ) وذكر الحديث

حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دجال کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: وہ عراق کی طرف سے نہیں آئے گا' شام کی طرف سے نہیں آئے گا اور حدیث ذکر فرمائی۔

فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ الْمِشْرَقِيِّ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Hadith 1272

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1273

1272 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا حفص بن غياث عن عبد العزيز بن عمر بن عبد العزيز عن ابن موهب عن تميم الداري Y قال قلت يا رسول الله الرجل يسلم على يدي فيموت قال : ( أنت احق الناس بمحياه ومماته )

حضرت تمیم الداری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ایک آدمی میرے ہاتھ پر اسلام لایا ہے' اس کے بعد وہ مرگیا ہے۔ آپ نے فرمایا: تو اس کی زندگی اورموت کے سامان کا لوگوں سے زیادہ حق دار ہے۔

قُلْتُ ← تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← ابْنُ مَوْهَبٍ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Hadith 1273

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1274

1273 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري و أحمد بن المعلى الدمشقي قالا ثنا هشام بن عمار ثنا يحيى بن حمزة ثنا عبد العزيز بن عمر بن عبد العزيز قال سمعت عبد الله بن موهب يحدث عمر بن عبد العزيز عن قبيصة بن ذؤيب عن تميم الداري Y قال قلت : يا رسول الله ما السنة في رجل من أهل الكفر يسلم على يدي رجل من المسلمين ؟ قال : ( هو أولى الناس بمحياه ومماته )

حضرت تمیم الداری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسو ل اللہ ! سنت کیا ہے؟ اس کے بارے میں جو آدمی کفر میں ہو ' وہ مسلمانوں میں سے کسی آدمی کے ہاتھ پر مسلمان ہوا ہے ۔ آپ نے فرمایا : وہ اس کی زندگی اور موت کے سامان کا زیادہ حق دار ہے۔

قُلْتُ ← تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ: ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عبد الله بن موهب ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← الحسين بن إسحاق التستري و أحمد بن المعلى الدمشقي

Hadith 1274

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1275

1274 - حدثنا إبراهيم بن نائلة الأصبهاني ثنا محمد بن عبد الرحمن العنبري ثنا أبو بكر الحنفي ثنا يونس بن أبي إسحاق عن أبيه عن عبد الله ابن موهب عن تميم الداري Y قال : قلت يا رسول الله الرجل من المشركين يسلم علي يدي رجل من المسلمين ؟ قال : ( هو أولى الناس بمحياه ومماته )

حضرت تمیم الداری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! ایک آدمی میرے ہاتھ پر اسلام لایا ہے' اس کے بعد وہ مر گیا ہے۔ آپ نے فرمایا: تو اس کی زندگی اور موت کے سازو سامان کا لوگوں سے زیادہ حقدار ہے۔

قُلْتُ ← تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← عبد الله ابن موهب ← أَبِيهِ ← يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَنْبَرِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 1275

المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ ما أسند تميم الداري · حديث 1276

1275 - حدثنا أحمد بن زهير التستري ثنا زيد بن أخزم ثنا أبو بكر الحنفي ثنا عبد الحميد بن جعفر حدثني شهر بن حوشب عن عبد الرحمن بن غنم عن تميم الداري Y أنه كان يهدي إلى النبي صلى الله عليه و سلم كل عام راوية خمر فلما كان عام حرمت أهدى له راوية فضحك النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ( إنها قد حرمت ) قال : فأبيعها ؟ قال : ( إنه حرام شراؤها وثمنها )

حضرت تمیم الداری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ ہر سال شراب کا مٹکا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہدیہ دیتے تھے۔جس سال شراب حرام کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تحفہ کے طور پر دی گئی ' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسکرائے اور آپ نے فرمایا: یہ حرام کی گئی ہے۔ میں نے عرض کی: اس کو فروخت کر دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: اس کو خریدنا اور اس کی کما ئی بھی حرام ہے۔

تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَنْمٍ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ← زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ، ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ،

Hadith 1276

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter