المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ 100 - براء بن عازب النصاري رضي الله عنه · حديث 1178
1177 - حدثنا بشر بن موسى ثنا عبد الرحمن المقري ( ح ) وحدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا هدبة بن خالد قالا ثنا سليمان بن المغيرة ثنا حميد بن هلال ثنا يونس بن عبيد عن البراء بن عازب رضي الله عنه قال Y رضي الله عنه قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في مسير فأتينا على ركي ذمة قال سليمان والذمة القليلة الماء قال : فنزل منا ستة أنا سادسهم أو سبعة أنا سابعهم ماحة قال سليمان الماحة الذين يقدحون الماء قال : فأدلينا دلوا ورسول الله صلى الله عليه و سلم على شفة الركية فجعلنا فيها نصفها أو قال قراب ثلثيها أو نحو ذلك فرفعت الى رسول الله صلى الله عليه و سلم قال البراء : فكددت انائي هل اجد شيئا اجعله في حلقي فما وجدت قال : فرفعت الى رسول الله صلى الله عليه و سلم فغمس يده فيها فقال ما شاء الله أن يقول : فأعيدت إليها الدلو وما فيها من الماء قال : فلقد رأيت أحدنا أخرج بثوب رهبة الغرق ثم ساحت أو قال ساخت واللفظ لحديث المقري
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : ہم ایک سفر میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے' پس ہم ایک کم پانی والے کنویں پر آئے۔ سلیمان کا قول ہے : "ذمۃ" کا معنی ہے: کم پانی ولا' ہم سے چھ اترے ' میں ان میں چھٹا تھا یا سات اترے تو میں ان میں ساتواں تھا پانی نکالنے کے لیے۔ سلیمان کا قول : " ماحہ" سے مراد وہ لوگ ہیں جو پانی نکالتے ہیں۔ راوی کا بیان ہے : ہم نے ڈول بھرا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کنواں کے ایک کنارے پر موجود تھے۔ ہم نے کنواں آدھا کر دیا' یا کہا: دو تہائی کے قریب یا اس جیسا کلام کیا' میں پانی اٹھا کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا۔ حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میں نے اپنا برتن اٹھایا (تاکہ دیکھوں )کیا اس میں کچھ ہے' میں نے اسے اپنے حلق میں ڈالا' سو میں اسے اٹھا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا' پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں ہاتھ ڈالا اور فرمایا: ماشاءاللہ! یہ کہتے ہوئے کہ اس کنویں کی طرف ڈول کر انڈیلا جائے اور جو اس ڈول میں پانی ہے ۔ راوی کہتا ہے : میں نے اپنے ساتھیوں میں سے ایک کو دیکھا کپڑے کے ساتھ نکالا گیا' اس حال میں کہ وہ پانی اوپر چڑھ آنے کی وجہ سے ڈر رہا تھا' پھر وہ وسیع ہو گیا ' یا راوی نے کہا: "ساخت" اور یہ الفاظ مقری کی حدیث کے ہیں۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← عبد الرحمن المقري ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1178
