المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه · حديث 947
943 - وبإسناده Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يخرج إلى العيدين ماشيا ويصلي بغير أذان ولا إقامة ثم يرجع ماشيا في طريق آخر
حضرت محمد بن عبیداللہ بن ابورافع اپنے والد سے ، و ہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدین کے لیے نکلتے پیدل چل کر بغیر اذان اور اقامت کے ، پھر پیدل چل کر دوسرے راستے سے واپس آتے تھے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 947
