المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 65 - الأسود بن سريع المجاشعي · حديث 835
831 - حدثنا أحمد بن عمرو البزار حدثنا روح بن حاتم الجذوعي ثنا الأزرق بن علي ثنا حسان بن إبراهيم ثنا ابن جريج حدثني عمارة بن أبي حفصة عن الحسن عن الأسود بن سريع Y أنهم غزوا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فلقوا العدو فقتلوا حتى أفضوا إلى الذرية فسألوا النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ( كل مولود على الفطرة حتى يكون أبواه يهودانه وينصرانه )
حضرت اسود بن سریع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اُنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد کیا، ہم دشمن سے ملے تو ان کو قتل کیایہاں تک کہ بچوں تک پہنچے (تو ان کو بھی قتل کیا) اس کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صحابہ کرام نے پوچھا تو آپ نے فرمایا: ہر بچہ دین اسلام پر پیدا ہوتا ہے یہاں تک کہ اس کے ماں باپ اس کو یہودی اور عیسائی بناتے ہیں ۔
الْحَسَنِ، ← عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← الأزرق بن علي ← روح بن حاتم الجذوعي ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 835
