المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 314 - حمل بن مالك بن النابغة الهذلي · حديث 3486
3485 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يزيد بن زريع ثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة Y عن أبي المليح بن أسامة أن حمل بن مالك بن النابغة كانت تحته ضرتان مليكة و أم عفيف فرمت إحداهما صاحبتها بحجر فأصابت قبلها فألفت جنينا ميتا وماتت فرفع ذلك إلى النبي صلى الله عليه و سلم فجعل ديتها على قوم القاتلة وجعل في جنينها غرة عبد أو أمة أو عشرين من الإبل أو مئة شاة فقال وليها : والله يا نبي الله ما أكل ولا شرب ولا صاح فاستهل فمثل ذلك يطل فقال النبي صلى الله عليه و سلم : لسنا من أساجيع الجاهلية في شيء
حضر ت حمل بن نابغہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے نکاح میں دو بیویاں تھیں ،ملیکہ اور ام عفیف ،ایک نے دوسری کو پتھر مارا ،پھر دوسری عورت کے آگے والے حصہ پر لگا توا س نے مردہ بچہ جن دیا ۔یہ معاملہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دیت قاتلہ کے ورثاء پر مقرر کی ،اس بچہ کی دیت بردہ مقرر غلام یا لونڈی رکھی ،یا بیس اورنٹ یا سو بکریاں ۔اس کے ولی نے عرض کی :اللہ کی قسم ! اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نہ اس نے کھایا ہے نہ پیا ہے ،نہ چیخ ماری ہے ،اس طرح کی دیت باطل ہے ،حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :ہم جاہلیت والا کوئی کام نہیں کرتے ہیں ۔
قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3486
